English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Devolarize Verb قیمت گھٹنا ۔
Devolute Noun منتقل کرنا ۔ تفويض کرنا ۔ سپرد کرنا ۔
Devolution Noun وراثت ۔ انتقالِ جائيداد ۔ بصورت ارث
Devolution of interest
Devolve Verb سپرد ہونا ۔ تفويض ہونا ۔ حوالے کرنا ۔ وراثتاً پہنچانا
Devolved Verb سپرد کیا ۔
Devolvement Noun مُنتقِلی ۔ تفویض ۔ ترسیل کرنے کا عمل ۔
Devon Noun ڈیون شائر انگلستان میں ابتدا ہونے والی مویشیوں کی ایک مشہور نسل۔
Devonian Adjective ڈیوونی۔ انگلستان کے علاقے ڈیون شائر کا۔
Devonian period Noun ڈیونی دور ۔
Devonian rocks Noun ریتلی چٹان کی تہ جو ساڑھے ستائیس کروڑ سے بتیس کروڑ سال تک پُرانی ہیں ۔
Devonian see table at ear Phrase ڈیوونی ، ارضیائی عہد ۳۹۵ سے لے کر ۳۴۵ تک زمانہ قدیم ۔
Devonian system Noun ڈیونی نظام ۔
Devonshire سیسے کا زہر ۔
Devonshire cream Noun ایسی کریم جسے پکا کر منجمد کر لیا گیا ہو۔
Devorative Noun نگلنے والا
Devot Noun عقیدت مند ۔ مُرید ۔ احترام کرنے والا ۔
Devota Noun زن فدائی ۔ پجارن ۔
Devote Verb نذر کرنا ۔ وقف کرنا ۔ مخصوص کرنا ۔
Devote to وقف کرنا ۔
Devote to the flame Verb نذر آتش کرنا ۔ جلانا ۔ جلا کر راکھ کرنا ۔
Devote yourself Verb کسی چیز کو حاصل کرنے کے لئے خود کو وقف کر دینا ۔
Devoted نذر ، وقف شدہ ۔
Devoted his whole wealth for islam Phrase آپ رضی الله تعالی عنہا نے اپنی تمام دولت اسلام کے لئے وقف کر دی
Devotedly Adverb تخصیص کے ساتھ ۔ نذر گُزارنے کے طور پر۔ وفادارنہ۔ مخلصانہ۔
Devotedness Noun تخصیص۔ نذر۔ وقف شُدگی۔ انہماک۔ خلوص۔
Devotee سچا ، عقیدت مند ۔
Devoteeism Noun پرستاریت ۔
Devotees of ar rahman are those who walk with humility on the earth and when they are addressed by the ignorant say peaceq 25 63
Devotement Verb نذر کرنا ۔ وقف کرنا ۔ حوالہ کرنا ۔