English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deviltry Noun انتہائی بدمعاشی۔ ایسی شرارت جس میں نتیجے کی پروا نہ ہو۔ جادو۔ سحر۔
Devilward Adverb شیطان کی طرف ۔ شیطان رو ۔
Devilwood Noun جنوبی ریاستہاۓ امریکا میں پایا جانے والا زیتون کی نسل کا چھوٹا پودا۔
Deviometer Noun بھینگے پن کو ماپنے والا آلہ
Devious Adjective پیچدار۔ پُرفریب۔ چکّر کا۔ بے ربط ۔ غلطی کرتا ہوا۔
Deviously Adverb پیچدار راستے سے۔ چکّر دار طریقے سے۔ کج روی سے۔ پُرفریب طریقے سے۔
Deviousness Noun کجی ۔ پیچیدگی ۔ پاچیدگی ۔ سازِشی ۔ چکر داری ۔
Devirgination Noun ازالہء بکارت ۔
Devisable Adjective قابل اختراع۔ قابل تدبیر۔ ایجاد پذیر۔ ترکہ۔
Devisal Noun اختراع کا عمل۔ تدبیر کیے جانے کا عمل۔ وصیت کا عمل۔
Deviscera tion Noun احثاءبراری ، جھلی کو کاٹنا
Devisceration Noun ( جراحی ) احشا براری ۔
Devise Verb ہبہ بلوصيت کرنا ۔ ہبہ کرنا
Devise not evil against thy neighbour Phrase پڑوسی کا بُڑا مت چاہو
Devised Verb ایجاد کیا ۔
Devisee Noun موصہ لہ ۔ موہوب لہ ۔ جس کے ليے جائيداد کی وصيت کی گئی ہو
Deviser Noun منصوبہ ٹھہرانے والا ۔ تدبیر کرنے والا ۔ موجد ۔ مخترع ۔
Devisor Noun وصیت کُنِندہ۔ موصی۔ وہ شخص جو وصیت کے ذریعے جائیداد چھوڑتا ہے۔
Devitalization Noun حیات کُشی۔ حیات رُبائی۔ مُردہ کرنے کا عمل۔ کمزور کرنے کا عمل۔ بے جان کرنے کا عمل۔
Devitalize Verb حیات کُشی کرنا۔ مُردہ کرنا۔ بے جان کرنا۔ حیات رُبائی کرنا۔
Devitalized Noun جس کی قوت کم ہو چکی ہو
Devitalizing Noun قوت میں کمی کرنا
Devitrification عدم شفافیت ۔ شیشے کا قلماﺅ سیال حالت سے قلمی حالت میں شیشے کو لانا ۔۔۔۔۔ اس حالت میں شیشے کا شفاف پن ختم ہو جاتا ہے ۔
Devitrification the srystallization of glass which in its normal state is amorphous Phrase شیشے کا قلماﺅ شیشہ جو عام طور پر متوازن حالت میں سفوف کا آمیزہ ہوتا ہے کا قلماﺅ جب شیشے میں قلماﺅ ہوتا ہے تو اپنی خصوصیت شفاف پن کھو دیتا ہے ۔
Devitrify Verb شفافی سے محروم کرنا۔ غیر شفاف بنانا۔ آرپار دیکھنے کے ناقابل بنا دینا۔
Devocalization Noun معدول کاری۔ کسی حرف کی جہریت اور مسموعیت سے محروم کرنے کا عمل۔
Devocalize Verb معدول کرنا۔ نُطقی سے محروم کرنا۔
Devoid محروم ، خالی ۔
Devoid of کے بغیر ہونا ۔
Devoir Noun واجب۔ وجوب۔ خوش خلقی۔ واجب آداب۔