English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Destruction of record اتلافِ کاغذات ۔ تلفی ريکارڈ
Destruction of such books makes room fore new books Phrase ایسی کتب کی تلفی نئی کتابوں کی جگہ بنا تی ہیں۔
Destructionist Noun حامیء تخریب ۔ عدمی ۔
Destructive Noun مہلک چیز ۔ مخرب شخص ۔ منحرف شخص ۔
Destructive conflict Noun تباہ کن تصادم ۔ تخریبی تصادم ۔
Destructive detillation تخریبی کشید ۔ ایسا عمل جس میں ایک نامیاتی مادے کو ہوا کی عدم موجودگی میں گرم کیا جاتا ہے تاکہ بخارات بن کر اڑ جانے والی پراڈکٹس تیار کی جاسکیں ۔ یہ نتیجا کثیف ہوجاتے ہیں اور ایک ٹھوس یا لیسدار سیال کی صورت میں پیچھے رہ جاتے ہیں ۔
Destructive distilation the continued distillation of a substance in the absence of air until all the volatile material has been driven off Phrase تخریبی کشید ، کشید فاروق ، کاربن سازی ، مخلوط مادے میں کیمیائی تبدیلیاں پیدا کرنے کے لیے اسے گرم کرنا اور اس طرح حاصل شدہ طیران پذیر مادوں کو کشید کر کے الگ کر دینا ۔
Destructive distillation Noun تخریبی کشید ۔ اتلافی کشید ۔ نامیاتی مصنوعات کی اُونچے درجہ حرارت پر کشید ۔
Destructive furnace Noun اتلافی بھٹی
Destructively Adverb تباہ کُن انداز سے۔ مُہلک طریقے سے۔ بربادی کے طور پر۔
Destructiveneess Noun برباد کرنے کی صلاخیت ہونا ، تناہ کرنے کی صلاحیت کی پایا جانا ، تباہی وبربادی کی عادت
Destructiveness Noun مہلک پن۔ مسمار کُنِندگی۔ تباہ کُنِندگی۔
Destructor Noun کُوڑا کرکٹ جلانے کی بھٹی۔ مُحترق۔
Destrudo Noun خواہش موت ۔
Destruens Noun پھیپھڑوں کی جھلی کی رسولی
Destruens adenoma Noun غدہ کو خراب کرنے والی گلٹی
Destrusor دور کرنے والا پٹھہ ۔
Desublimate Verb ازالہء تصعید کرنا ۔
Desubstantiate Verb مادہ سے محروم کرنا ۔
Desudation چھوٹی پھنسیوں کا نکلنا ۔
Desuetude Noun غیر استعمال۔ عدم رواج۔ مترُوک۔ غیر مُروج۔
Desulfurate Verb کبریت ربائی کرنا۔ ازالہ کبریت کرنا۔ گندھک سے محروم کرنا۔
Desulfurization Noun کبریت ربائی۔ ازالہ کبریت۔ گندھک رُبائی۔
Desulphorization گندھک ربائی ۔ ایسا عمل جس کے دوران پٹرولیم سے کسی عمل انگیز کی موجودگی میں گندھک کے مرکبات نکالے جاتے ہیں اس ہائیڈروٹریٹنگ یا ہائیڈرو فائٹنگ بھی کہا جاتا ہے ۔
Desulphur Verb گندھک کا ازالہ کرنا ۔ گندھک ربائی کرنا ۔
Desulphurate Verb گندھک کا ازالہ کرنا ۔ گندھک ربائی کرنا ۔
Desulphuration Noun ازالہء گندھک ۔
Desulphuret Verb گندھک مرکبات کو دور کرنا ۔
Desulphurization Noun ازالہء گندھک ۔
Desulphurization the removal o sulphur typically from a fuel Phrase گندھک ربائی کسی ایندھن سے سلفر کا اخراج ۔