desulphorization – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

گندھک ربائی ۔ ایسا عمل جس کے دوران پٹرولیم سے کسی عمل انگیز کی موجودگی میں گندھک کے مرکبات نکالے جاتے ہیں اس ہائیڈروٹریٹنگ یا ہائیڈرو فائٹنگ بھی کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu