English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Detailedly Adverb مفصل طور سے ۔ تفصیلی طور پر ۔ پورا پورا ۔ مکمل طور پر ۔
Detailer Noun تفصیلی نقش و نگار بنانے والا ۔ دواوں کی تفصیل بیان کرنے والا ۔
Detailman Noun طِبّی نمائندہ۔ دوا ساز کارخانے۔
Detain Verb روک رکھنا ، باز رکھنا ، حراست میں رکھنا ۔
Detainable Adjective قابل حراست ۔ روکنے کے لائق ۔
Detained Verb روکنا ۔ باز رکھنا ۔ حراست میں رکھنا ۔
Detainee Noun نظر بند ۔ خصوصاً سیاسی بِنا پر ۔
Detainer Noun کسی دُوسرے شخص کی ملکیت کو قبضے میں رکھنے کا عمل۔
Detainment Noun رُکاوٹ۔ باز رکھنے کا عمل۔ آگے بڑھنے میں رکاوٹ۔
Detamescence Noun سوجن دور ہونا ۔
Detantion preventive امتناعی حراست ۔ اِمتناعی نظر بندی ۔
Detect Verb غلطی ۔ جرم پکڑنا ۔ انکشاف ۔
Detectable Adjective قابل سُراغ رسائی۔ قابل دریافت۔ پکڑنے کے قابل۔ معلوم شُدنی۔
Detectaphone Noun صوتی سُراغ رساں۔ ایک حسّاس آلہ جس کے ذریعے مشکوک افراد کی ٹیلی فونی گفتگو دُوسری جگہ میں سُنی جا سکتی ہے۔
Detected Verb سراغ لگایا ۔
Detecter Noun سراغ رساں ۔ دریافت کرنے والا ۔ پکڑنے والا ۔ گرفت کرنے والا ۔ ( ریڈیو ) روشناس ۔ شناسندہ ۔ دریافت کرنے کا آلہ ۔
Detection Noun ڈیٹیکشن ۔ خاص حالت کی دریافت جو ایسے کمپیوٹر سسٹم یا ڈیٹا کو متاثر کرتا ہے جن سے مل کر یہ کام کرتا ہے ۔
Detective Noun سُراغ رساں ۔ خفیہ پولیس ۔ جاسوس ۔
Detective story Noun سراغ رسانی کے قصے ۔ جاسوسی قصے ۔
Detector Noun سُراغ لگانے والا۔ شناسندہ۔ پکڑنے والا۔ گرفت کرنے والا۔
Detector a device designed to register the presence of and possible measure some physical quantities of atomic partticles or electromagnetic radiation
Detector car Noun ریل کی لائن کے نقص کو دریافت کرنے کی گاڑی ۔
Detector valve Noun ریڈیو کا ایسا والو جو ازالہ زیر وبم کرتا ہے ۔
Detemporalize Verb غیر زمانی بنانا ۔
Detemporize Verb غیر زمانی بنانا ۔
Detent Noun فُقلہ ۔ کھٹکا ۔ روک کُتا ۔ عائق ۔ مشینیں چلانے اور روکنے کا پُرزہ ۔
Detente Noun دہتانت۔ کشیدہ تعلقات میں استواری مراسم۔ دشمنی میں کمی۔
Detention Noun رکاوٹ ۔ روک ۔ نظر بندی ۔ قید ۔
Detention charge Noun ( معاشیات ) تاخیر کی قیمت ۔
Detention home Noun نگہ داشت خانہ ( نو عمر خطا کاروں کے لئے ) ۔