English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Destiny | Noun | مقدر ۔ قسمت ۔ حکم ۔ قضا ۔ |
| Destiny leads the willing but drags the unwilling | Idiom | قِسمت کرے یاوری ان کی باندھہیں جو ہمت کی کمر نچاۓ یہ انہیں ناچ جو نہ ہمت سے ہو بہرہ ور ۔ |
| Destiny will find out a way | Idiom | پیش وہی آنی ہے جو کچھ پیشانی میں ہے ۔ |
| Destitude | Adjective | بے نصیب ، بے نوا ، محروم ، محتاجی ۔ |
| Destitute | مفلس ، قلاش ۔ | |
| Destitutely | Adverb | محتاجی سے ۔ مفلسی سے ۔ مفلسانہ ۔ محرومی سے ۔ |
| Destituteness | Noun | محتاجی ۔ مفلسی ۔ محرومی ۔ بے نصیبی ۔ بے چارگی ۔ |
| Destitution | Noun | مفلسی ۔ |
| Destory | Verb | تلف کرنا۔ توڑ پھوڑ ڈالنا۔ توڑ دینا۔ تباہ کرنا۔ نیست و نابود کر دینا۔ برباد کرنا۔ |
| Destour | Noun | دستور ۔ |
| Destrer | Noun | اسپ جنگی ۔ جنگی گھوڑا ۔ |
| Destrier | Noun | جنگی گھوڑا ۔ جنگ کے لیے تیار کیا ہوا گھوڑا ۔ جنگجوئی گھوڑا ۔ |
| Destroy | Phrase | نیست و نابود کرنا ، تباہ کرنا ۔ |
| Destroy sth root and branch | — | — |
| Destroyable | Adjective | قابلِ بردبادی ۔ قابلِ تباہی ۔ |
| Destroyed | Verb | تباہ کیا ۔ |
| Destroyed or lost documer | تلف يا گم شدہ دستاويز | |
| Destroyed stamp | تلف کردہ اشٹام ۔ | |
| Destroyed will be the hands of abu lahab and he himself will perishq 111 1 | — | — |
| Destroyer | Noun | تباہ کن ۔ مسمار کنندہ ۔ تباہ کن شخص يا چيز |
| Destroyer escort | Noun | تباہ کُن جہازوں کے قبیل کا چھوٹا بحری جہاز جو سطح سمندر سے آبدوزوں کا پتا چلاتا ہے۔ |
| Destroying angel | Noun | امانیتا جنس کی زہریلی کھمبی۔ |
| Destroyingly | Adverb | تباہ کن طور پر ۔ تباہی کے ساتھ ۔ |
| Destruct | Adjective | تباہ کُن۔ تباہی کی خاصیت رکھنے والا۔ |
| Destructibility | Noun | تباہی کی خاصیت۔ معدومیت۔ تباہی۔ تلف ہونے کی صفت۔ |
| Destructibilty | Noun | انہدام پذیر ۔ فنا پذیری ۔ |
| Destructible | Adjective | قابل اتلاف۔ تلفی۔ قابل تباہی۔ قابل بربادی۔ فانی۔ |
| Destruction | Noun | تباہی ۔ بربادی ۔ ہلاکت ۔ |
| Destruction not merely makes more room for new books | Phrase | تلفی نہ صرف نئی کتب کے لئے مزید جگہ بناتی ہے۔ |
| Destruction of goods | تلف مال ۔ اتلافِ مال ۔ بربادی سامان ۔ |