English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Desquamation Noun تَقشہ ۔ جھَڑنا ۔ گِرنا
Desquamative Adjective تقشری۔ قشر اترنے سے متعلق۔ فلس اترنے سے متعلق۔
Desquamative inflammatory vaginitis Noun ایسٹروجن کی مقدار معمول کے مطابق ہونے کے باوجود ورم مہبل
Desquamatory Adjective تقشری ۔
Desra Name دسرہ نیزہ مارنا ۔
Dessert Noun کھانے کے بعد مٹھائی پھلوں کا دور ، میوہ شیرینی بعدطعام ۔
Dessert spoon Noun میٹھی چیز کے کھانے کا چمچ ۔
Dessert wine Noun شراب فواکہ۔ میٹھی شراب جو مختلف کھانوں کے درمیان پی جاتی ہے۔
Dessertspoon Noun چھوٹا چمچہ۔ چمچہ مربا۔ میٹھی چیز کھانے کا چمچہ۔ میز کے چمچے اور چاۓ کے چمچے کے درمیانی ناپ کا چمچہ۔
Dessertspoonful Noun میٹھے کے چمچے ۔ قاشق شیرینی کے بقدر ۔ میٹھی چیز کے چمچے ۔
Dessiatine Noun زمین کی روسی ناپ جو تقریباً ڈھائی ایکڑ کے برابر ہوتی ہے ۔
Dessimination Noun تبلیغ ۔ تقسیم ۔
Dessous Noun زیر پوش ۔ زیر جامہ ۔
Dessus Adjective آگے ( رقص میں ایک پاوں کو دوسرے کے پیچھے رکھنے کو کہتے ہیں ) ۔
Destabilization Noun عدم اِستحکام ۔ غیر مُستحکم حالت ۔ غیر محفوظ حالت ۔
Destabilize Verb عدم استحکام پیدا کرنا ۔
Destabilized Verb عدم استحکام پیدا کیا ۔
Destain Verb منتخب طور پر دھبے کو ہٹانا ( خورد بینی مطالعہ کے لئے ) ۔
Destambu Name دستنبو ۔ خوشبو کا گلدستہ ۔
Desterilization Noun تعقیم رُبائی۔ ازالہ تعقیم۔
Desterilize Verb تعقیم رُبائی کرنا۔ ازالہ تعقیم۔ از سرنو زندہ کرنا۔ بیکار حالت سے استعمال کی حالت میں لانا۔
Destillata desquamation Noun کشیدہ کردہ
Destination Noun حاصل مقصود ۔ منزلِ مقصود ۔ وہ جگہ جہاں پہنچنا ہو
Destination groups Adjective طلبہ کے وہ گروہ جس میں انھیں بڑے بن کر رہنا ہو ۔
Destination moon بہت مشکل میں ۔
Destinative case Noun مقصودی حالت ۔
Destine Verb تقرر کرنا۔ مقرر کرنا ۔ مامور کرنا ۔
Destined Adjective مقدر ہو چکا ۔ قدرت نے معين کر ديا تھا ۔ مقدر ميں ايسا تھا
Destinism Noun عقیدہء قضا و قدر ۔
Destinist Noun قضا و قدر کا معتقد ۔