English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Desulphurize Verb گندھک کا ازالہ کرنا ۔ گندھک ربائی کرنا ۔
Desultor Noun چابک سوار ( جو ایک دوڑتے ہوئے گھوڑے سے دوسرے گھوڑے پر سوار ہو جائے ) ۔
Desultorily Adverb بے ترتیبی سے۔ غیر مُسلسل طریقے سے۔ بے نظمی سے۔
Desultoriness Noun بے ترتیبی۔ عدم تسلسل۔ بے نظامی۔ بے ربطی۔
Desultorious Adjective بے ترتیب ۔ غیر مسلسل ۔ بے ربط ۔ بے نظام ۔
Desultory Adjective بے ترتیب۔ غیر مُسلسل۔ بے ربط ۔ بے نظام۔
Desultory memory Noun ( نفسیات ) متفرقاتی حافظہ ۔
Desyatin Noun زمین کی روسی ناپ جو تقریباً ڈھائی ایکڑ کے برابر ہوتی ہے ۔
Desynonymization Noun مترادف الفاظ کے معنی میں تفرقہ کرنے کا عمل ۔ ازالہء مترادف ۔
Desynonymize Verb ( مترادف الفاظ میں ) مفہوم کی تفریق کرنا ۔ معنی میں امتیاز کرنا ۔
Detaboourka bruit Noun حرو فلزی
Detach Verb الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔
Detach ment Noun علیحدگی ۔
Detachability Noun علیحدگی پذیری۔
Detachable Adjective الگ ہو سکنے والا ۔
Detached Adjective الگ کیا ہوا (اصطلاحاً ) بے لوث ۔
Detached co efficicat
Detached coding Noun منفصل ضریب ۔
Detached contact Noun ( برقیات ) منفصل تماس ۔
Detached house Noun منفصل مکان ۔ وہ مکان جس سے متصل کوئی مکان نہ ہو ۔
Detached service Noun اپنی تنظیم سے الگ فوجی خدمت ۔
Detachedly Adverb مُنصفی سے ۔ اِنصاف سے ۔ ایمانداری سے ۔
Detachedness Noun علیحدگی ۔ بے تعلقی ۔ غیر جانب داری ۔
Detacher Noun علیحدہ کرنے والا۔
Detachment Noun عليحدگی ۔ جدائی ۔ بچھڑنے کا عمل
Detail Noun تفصیل ۔ مد ۔ جُز ۔
Detailed Adjective تفصيلی ۔ مفصل ۔
Detailed analysis Noun ( کیمیا ) مفصل تجزیہ ۔
Detailed audit Noun ( تجارت ) تفصیلی محاسبہ ۔
Detailed investigation تفصیلی تحقیقات ۔