English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Damping magnet | Noun | برقیات ۔ تقصیری مقناطیس ۔ |
| Damping off | Noun | چھوٹے پودوں کی بیماری جو ایک خاص قِسم کے پھپھوند سے پیدا ہوتی ہے ۔ جِس کے باعِث جب اِن پودوں کو سرد مرطُوب جگہ میں رکھا جاۓ تو وہ گل کر گِر پڑتے ہیں ۔ |
| Damping off | Noun | چھوٹے پودوں کی بیماری جو ایک خاص قِسم کے پھپھوند سے پیدا ہوتی ہے ۔ جِس کے باعِث جب اِن پودوں کو سرد مرطُوب جگہ میں رکھا جاۓ تو وہ گل کر گِر پڑتے ہیں ۔ |
| Damping ring | Noun | طبیعیات ۔ تقصیری چھلہ ۔ |
| Damping torque | Noun | ( طبیعیات ) تقصیری بلگر رشتہ ۔ |
| Dampish | Adjective | کسی قدر نم یا مرطوب یا تر ۔ |
| Dampishly | Adverb | قدرے نمی کے ساتھ ۔ کسی قدر مرطوب ہو کر ۔ |
| Dampishness | Noun | کسی قدر نمی ۔ کسی قدر تری یا رطوبت ۔ |
| Damply | Adverb | تری سے ۔ گیلے پن سے ۔ نمی کے ساتھ ۔ |
| Dampness | Noun | سیلن ۔ نمی ۔ گیلا پن ۔ تر ہونے کی حالت ۔ |
| Dampy | Adjective | مرطوب ۔ نمناک ۔ |
| Damrazi | Name | وہ پھل جو درخت میں موسم کے بعد یا توڑنے کے بعد آئے ۔ |
| Dams | Name | دمس : سفید ریشم ۔ |
| Dams are built on rivers | Phrase | دریائوں پر بند باندھے جاتے ہیں ۔ |
| Damsaz | Name | ساتھی رفیق دوست ہمراز ۔ |
| Damsel | دوشیزہ ۔ | |
| Damsel fish | Noun | خوش رنگ مچھلیوں کی ایک جنس ۔ |
| Damsel fly | Noun | کابلی مکھی ۔ بھبیری ۔ |
| Damsel in distress | Noun, Adjective | ایک نو جوان عورت جسے تحفط یا مدد کی ضرورت ہو ۔ |
| Damselfish | Noun | ایک چھوٹی شوخ رنگ کی مچھلی جو مونگے کی چِٹان یا اِس کے قریب پائی جاتی ہے ۔ |
| Damselfly | Noun | نوع اوڈوناٹا کا کوئی حشرہ ۔ بھنبھیری کی طرح کا مگر یہ بیٹھا ہو تو اپنے پر اپنے جِسم کے اُوپر ٹِکاۓ رکھتا ہے ۔ |
| Damson | ڈيمسن ۔ آلو بخارا ۔ | |
| Damson cheese | Noun | آلو بخارے کا مربہ ۔ |
| Damson cheese | Noun | آلو بخارے کا مربہ ۔ |
| Damson plum | Name | آلو بخارا ۔ |
| Damuwaq | Name | داموَق : بہت گرم ۔ |
| Damyasha | Name | قدیم مالدار امیر ۔ |
| Dan | Noun | جوڈو کی ریاضت و مہارت کے بارہ مدارج میں سے کوئی ۔ اِن میں سے کِسی میں مہارت حاصِل کرنے والا ۔ |
| Dana | Name | دانا : عقلمند ، سیانا ، باشعور ۔ |
| Danages speculative | تخمینی ہرجہ ۔ یقینی ہرجہ ۔ |