damping off – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوٹے پودوں کی بیماری جو ایک خاص قِسم کے پھپھوند سے پیدا ہوتی ہے ۔ جِس کے باعِث جب اِن پودوں کو سرد مرطُوب جگہ میں رکھا جاۓ تو وہ گل کر گِر پڑتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu