English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dammara Noun درختوں کی جنس جن سے گوند نکلتا ہے ۔
Damme Noun لعنت کرنے کا عمل ۔ ملامت کرنے کا عمل ۔ قدر نہ کرنے کا عمل ۔
Dammed Verb ڈیم تعمیر کیا ۔
Dammit Interjection لعنت بھیجو ۔ دفع کرو ۔ مٹی ڈالو ۔
Damn Verb لعنت بھیجنا ۔
Damn fool
Damn with faint praise Verb تعریف میں اتنا بخل کرنا کہ وہ تعریف نہ رہے ۔
Damnable Adjective لغتی ، نفرت انگیز ، ملعون ، قابل ملامت ۔
Damnableleness Noun لعنتی پن ۔ مطعونیت ۔ ملعونیت ۔
Damnableness Noun مطعونیت۔
Damnably Adverb لعنتی طور سے۔
Damnation Noun عذاب ابدی ، دوزخ کا عذاب ، لغتِ دائمی ۔جہنم میں جائے ۔
Damnatory Noun ملامتی ۔ ناگوار ۔
Damned Verb لعنت بھیجی ۔
Damned will they be in this world and on the day of doom how evil the gift that they will receiveq 11 99
Damnedest Adjective نہایت عجیب و غریب شے ۔ حیرت انگیز ۔
Damnifcation Noun قانون ۔ نقصان رسانی ۔ ضرر رسانی ۔
Damnification Noun ضرر رسانی ۔ ایزا رسانی ۔ تکلیف دینے کا عمل ۔
Damnify Verb نقصان یا ضرر پہنچنا ۔
Damning Adjective جو مطعون کرتا ہو۔ مذّمت کا سبب بننے والی شے۔
Damning evidence Noun پھنسا دینے والی شہادت ۔ شہادت جس سے جرم قطعی طور پر ثابت ہو جائے ۔
Damning indictment Noun ایسی چیز جو یہ ظاہر کرے کہ فلاں شخص یا چیز بہت خراب ہے ۔
Damningly Adverb لعنت بھیجتے ہوئے۔ مذمت کرتے ہوۓ۔
Damningness Noun تباہی ۔ بربادی ۔ اُجاڑ پن ۔ نیست و نابود ہونے کی حالت ۔
Damnosa hereditas Noun وہ اِرث جس پر منافع سے زیادہ بار ہو ۔
Damnous Adjective قانون ۔ نقصان دہ ۔ ضرر رساں ۔
Damnum Noun نقصان ۔ ضرر
Damnum sine injuria نقصان بلا مضرت ۔
Damoclean Adjective ڈیمو کلس سے متعلق ۔
Damocles Noun دائونائسیس کے ایک خوشامدی کا نام ۔