English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Danaid Noun, Adjective داناوس کی لڑکی ۔ مجازاً بیکار اور بے پایاں ۔
Danaidae Adjective ڈینیڈا ۔ بد بو دار تتلی ۔ تتلیوں کا ایک خاندان انٹینا پرت کے بغیر اور انتہائی چھوٹی سی گرہ میں ہوتا ہے ۔ مادہ تتلیوں کی اگلی ٹانگیں سلوٹ دار گرہ بنا کر ختم ہو جاتی ہیں ۔
Danaide Noun افقی پن چرخی ۔
Danaidean Adjective بیکار اور بے پایاں ۔
Danaite Noun ایک قسم کی معدنی شے جس کو بالٹ ہوتا ہے ۔
Danalite Noun لوہے وغیرہ کا سلیکیٹ اور جستے کے سلفائیٹ کا مرکب جو سنک خارہ میں پایا جاتا ہے ۔
Danburite Noun زردی مائل سفید نیم شفاف کڑ کیلا چونے کا بورو سلیکیٹ ۔
Dance Verb ناچنا ۔
Dance attendance Noun مستعدی سے حاضر خدمت رہنا۔
Dance attendance on چاپلوسی ۔ خوشنودگی ۔
Dance of bear ریچھ کا ناچ ۔
Dance of death Noun, Adjective ازمنہ وسطی کی تصاویر کا موضوع جن میں موت امیر غریب سب کو منزل گور تک پہنچا رہی ہے ۔
Dance upon nothing Verb پھانسی پانا ۔
Danceable Adjective جِس پر رقص کیا جا سکے ۔ ایسی دُھن جِس پر ڈانس کیا جا سکے ۔
Danced Verb ناچا ۔
Dancehall Noun ناچ گھر ۔ رقص گاہ ۔ ایسی جگہ جہاں رقص کیا جا سکے ۔
Dancer ڈانسر ۔ رقاص ۔ ناچنے والا ۔ ناچا ۔
Dancette Noun ( نقابت ) تین دندانے والے ڈھال کے بیچ کے دو افقی خط ۔ ( تعمیرات ) ٹیڑی میڑی ڈھلائی ۔
Dancing Noun, Verb ناچنا ۔ رقص کرنا ۔ رقص کا عمل ۔ ناچ ۔ رقص ۔
Dancing banti Noun مرض رقص ، جنون رقص
Dancing girl Noun پیشہ ور رقاصہ ۔
Dancing girls Noun ایک پورا جس کے ارغوانی اور زرد پھول ہوتے ہیں ۔
Dancing malady Noun قترب ۔ رقصہ ۔
Dancing mania Verb رقص مانيا ۔ رقص کرنے کی شريد خواہش جس پر گرفت پانا مشکل ہو ۔
Dancing master Noun معلم رقص ۔
Dancing mistress Noun معلمہ رقص ۔
Dancing mouse Adjective نچن چوہا ۔موش رقصد ۔ جاپانی نسل کا چوہا جو آموزشی اختبار ميں استعمال کيا جاتا رہا ہے ۔
Dancing school Noun مدرسہ رقص ۔
Dancus Noun جنس گاجر ۔
Dancus carota Noun گاجر ۔ ایک اہم سبزی ۔ ترکاری ۔