English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Damoiseau Noun نجیب زادہ جو ابھی نائیٹ نہ ہوا ہو ۔
Damon Noun مافوق الفطرت ۔ مخلوق ۔ نیچے درجہ کا دیوتا یا دیو ۔ آسیب ۔ عفریت ۔ بھوت ۔ پریت ۔ جن ۔ روح ۔ شیطان ۔ ابلیس ۔ بے رحم ۔ خونخوار یا ظالم شخص ۔ بری عادت یا بری خواہش ۔ غیر معمولی جوش و سرگرمی کا حامل ۔
Damoon Name دمون : بد صورت آدمی ۔
Damourite Noun ایک آبدار پوٹاش ابرک جس میں موتی کی سی چمک ہوتی ہے ۔
Damp Verb دم گھٹنا ۔ دم خفا کرنا ۔ سانس بند کرنا ۔ افسردہ کرنا ۔ بجھانا ۔ موسیقی تار کی جنبش روک دینا ۔ ہمت شکنی کرنا ۔ امید یا جوش دبا دینا ۔ حوصلہ پست کرنا ۔ بد دل کرنا ۔ تر کرنا ۔ نم کرنا ۔ گیلا کر دینا ۔
Damp after action Noun نمی کے بعد
Damp course Noun دیوار کی بنیاد میں رکھی جانے والی مسالےکی تہ تاکہ دیوار میں نمی سرایت نہ کر سکے ۔
Damp course Noun دیوار کی بنیاد میں رکھی جانے والی مسالےکی تہ تاکہ دیوار میں نمی سرایت نہ کر سکے ۔
Damp off Verb گل کر گر پڑنا ۔ کمزوری سے گر جانا ۔
Damp proof Noun نمی روک ۔
Damp proof course
Damped Adjective ریڈیو ۔ مقصور ۔ قصری ۔
Damped harmonic motion Noun طبیعیات ۔ قصری ہار مونک حرکت ۔
Damped harmonic motion the motion of an oscillatiing system that is subject to damping if the damping is proportional to the velocity of the body then the equation of motion is Phrase ڈیمپ ہارمونی حرکت ، حیطے میں بتدریج گھٹتے ہوئے ارتعاش پذیر نظام کی حرکت اگر ڈیمپنگ جسم کی ولاسٹی کے براہ راست متناسب ہو تو حرکت کی مساوات کو اس طرح لکھا جاسکتا ہے ۔
Damped harmonic oscillation Noun طبیعیات ۔ قصری ہار مونک ڈولن ۔
Damped motion Noun طبیعیات ۔ قصری حرکت ۔
Damped oscillation Noun قصری ڈولن ۔
Damped resonator Noun قصری گمک کار ۔ قصری مضراب ۔
Damped waves Noun مقصور امواج ۔ قصری امواج ۔
Dampen Verb گیلا کرنا ۔
Dampen somebodys enthasiasm
Dampened Verb گیلا کیا ۔
Dampener Noun نم ساز ۔ حوصلہ شِکن ۔ حوصلہ پست کرنے والا ۔
Damper Noun پرثرمردہ کرنے والا ، افسردہ کرنے والا ، کاغذ یا ٹکٹ کو نم کرنے والی گدی ۔
Damper pedal Noun پیانو ۔ وہ بیرم جو آواز مدھم کرنے والی سبھی گدیوں کو اٹھا دیتی ہے ۔
Damping Noun ڈیمپنگ ۔ سرکٹ یا ڈیوائس کے جواب میں ادور شوٹ سے بچاﺅ کی ایک ڈیوائس ۔
Damping co efficient
Damping constant Noun برقیات ۔ تقصیری مستقل ۔
Damping down a fire Noun آگ کو بھیگے ہوۓ باریک کوئلے یا راکھ سے ڈھک دینا تا کہ وہ آہِستہ آہِستہ جلے ۔
Damping loop Noun طبیعیات تقصیری حلقہ ۔