English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Depo provera | Name | میڈروکسی پروجیسٹیرون ایسی ٹیٹ کا تجارتی نام ۔ |
| Depo provera | Name | میڈروکسی پروجیسٹیرون ایسی ٹیٹ کا تجارتی نام ۔ |
| Depolarization | Noun | مقناطیسیت۔ ازالہ مقناطیسیت۔ تقطیب۔ |
| Depolarize | غیر مقناطیسی بنانا ۔ | |
| Depolarized | Verb | غیر مقناطیسی بنایا ۔ |
| Depolarizer | ڈی پولارائزر ۔ وولیٹک سیل میں استعمال ہونے والا مادہ جو برقی کشاکش کو روکتا ہے مثلاً مینگنیز آکسائیڈ ۔ اسے مثبت کاربن پول کے ارد گر د رکھنے سے خارج ہونے والی ہائیڈ روجن کی تکسید ہو جاتی ہے جو پولارائزیشن ( تقلیب ) کا بنیادی سبب ہوتا ہے ۔ | |
| Depolish | Verb | پالش دور کرنا ۔ دفع جلا کرنا ۔ |
| Depoliticization | Noun | سیاست بدری ۔ سیاست چھوڑنے کا عمل ۔ سیاست سے الگ ہونے کا عمل ۔ |
| Depoliticize | Verb | کِسی کو سیاست سے الگ کرنا ۔ سیاسی سرگرمی یا اثر اندازی سے باز رکھنا ۔ |
| Depolymerization | Adjective | غیر کثیر ترکیبی ۔ ضد کثیر ترکیبی ۔ |
| Depolymerize | Verb, Interjection | یک سالمی ذرات یا اور بھی چھوٹے اجزا میں تقسیم کرنا ۔ |
| Depondency | Noun | نومیدی ۔ مایوسی ۔ بد دِلی ۔ حوصلہ شِکنی ۔ بے ہِمتی ۔ |
| Depone | بیان حلفی دینا ۔ | |
| Deponed | Verb | بیان حلفی دیا ۔ |
| Deponent | Noun | حلفيہ اظہار کرنے والا ۔ بيان پر حلف دينے والا ۔ تحريری شہادت دينے والا |
| Deponent law | Verb | حلفی گواہ حلف اٹھا کر تحریری شہادت دینے والا ۔ |
| Deponent verb | وہ فعل جو صورت کے لحاظ سے مجہول ہو مگر معنی کے لحاظ سے معروف ہو ۔ | |
| Depopularize | Verb | شہرت سے محروم کرنا ۔ |
| Depopulate | Verb | ویران کرنا ، اُجاڑنا ، غیر آباد کرنا ، تباہ کرنا ۔ |
| Depopulated | تعداد کم کی ۔ | |
| Depopulation | Noun | تقلیل آبادی۔ کسی جگہ کی بے آبادی۔ آبادی گھٹانے کا عمل۔ |
| Depopulator | Noun | کسی جگہ کو بے آباد کرنے والا۔ تقلیل آبادی کرنے والا۔ آبادی گھٹانے والا۔ |
| Deport | Verb | دیس سے نکال دین ، جلا وطن کرنا ، شہر بدر کرنا ، طریقہ یا ڈھنگ اختیا کرنا ۔ |
| Deportable | Adjective | قابل مُلک بدری۔ قابل جلاوطنی۔ |
| Deportation | جلا وطنی ۔ | |
| Deported | Verb | روانہ کیا ۔ |
| Deportee | Noun | جلا وطن۔ شہر بدر۔ وہ شخص جو کسی مُلک سے نکالا گیا ہو۔ |
| Deportment | Noun | چال ڈھال ، رکھ رکھاﺅ ، وضع ، ڈھنگ ، طریق ، رویّہ ، برتاﺅ ۔ |
| Deposable | Adjective | قابل معزولی۔ قابل شہادت۔ |
| Deposal | Noun | تخت سے معزولی۔ اقتدار اعلٰی سے معزول۔ |