English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dephlegmation Noun کشیر مکرر
Dephlegmator Noun تکسیری نلی ۔ جزوی کشید نلی ۔
Dephlogisticate Verb ورم دور کرنا ۔ سوزش دور کرنا ۔
Dephlogisticated air Noun آکسیجن ۔
Dephlogistication Verb سوزش دور کرنا ۔ ورم دور کرنا ۔
Dephosphorization Noun ازالہء فاسفورس ۔
Dephosphorize Verb فاسفورس دُور کرنا ۔
Dephosphorized Verb فاسفورس علیحدہ کر دیا ۔
Depiceulement bruit Noun حرو موائی
Depict Verb تصویر یا نقشہ بنانا ، صورت یا روپ اُتارنا ۔
Depicted Verb نقشہ کھینچا ۔
Depicter Noun خاکہ کشی کرنے والا ۔ نقشہ کھینچنے والا ۔ تصویر بنانے والا ۔ مُصور ۔
Depiction Noun تصویر کَشی۔ نقشہ کَشی۔ نقاشی۔ بیان۔ تشریح۔
Depictive Adjective تمثیلی ۔ الفاظ میں تصویر کشی سے ۔ خاکہ کھنچنے کے عمل سے ۔
Depictor Noun مُصور۔ نقاش۔ رنگوں سے شبیہہ بنانے والا۔
Depicture Verb بیان کرنا ۔ نقل کرنا ۔
Depictured Verb بیان کیا ، نقل کی ۔
Depigment Verb ازالہء لون کرنا ۔
Depigmentation جلد کی رنگت کا محفوظ کرنا
Depilate Noun موربائی ۔ کِسی جگہ سے بال صاف کَرنا
Depilation Verb بال کا گرنا ۔
Depilatories Noun بالصفا اشیاء ۔
Depilatory Adjective بال دور کرنے والی دوا ، بال صفا ۔
Depilous Adjective بالوں کے بغیر ،گنجا ۔
Depixol Noun فلوپینتھیکسول کا تجارتی نام ۔
Deplane Verb جہاز سے اترنا ، جہاز اتارنا ۔
Deplaned Verb جہاز سے اترا ۔
Deplasmolysis Noun غیر مایہ پاشیدگی ۔
Deplenish Verb خالی کرنا ۔ ختم کرنے والا ۔
Deplenished Verb ختم کر دیا ۔