depolarizer – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈی پولارائزر ۔ وولیٹک سیل میں استعمال ہونے والا مادہ جو برقی کشاکش کو روکتا ہے مثلاً مینگنیز آکسائیڈ ۔ اسے مثبت کاربن پول کے ارد گر د رکھنے سے خارج ہونے والی ہائیڈ روجن کی تکسید ہو جاتی ہے جو پولارائزیشن ( تقلیب ) کا بنیادی سبب ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقناطیسیت رُبا ۔ دافع مقناطیسیت ۔ تقطیب رُبا ۔ ایسا مادّہ جو تقطیب کی وجہ سے کِسی برقی سیل کا وولٹیج کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu