English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Depleta Verb خالی کرنا ۔ صرف کر دینا ۔ بالکل ختم کر دینا ۔ کسی عضو سے خون نکالنا ۔ افراغ کرنا ۔ تنقیہ ۔ تخلیہ کرنا ۔ کم کرنا ۔
Depletable Adjective خالی ہونے کے لائق ۔
Deplete Verb ختم کر دینا ، خالی کر دینا ، ذخیرے کو ختم کر دینا ۔
Depleted Verb کم کیا ۔
Depleted account Noun ( معاشیات ) خالی کھاتہ ۔
Depleted fuel a nuclear fuel with a lower than natural concentration of fissile material Phrase افراغ شدہ ایندھن ، ایسا نیوکلیائی ایندھن جس میں فش ایبل مادہ کی مقدار نسبتاَ کم ہو ۔
Depletion Verb اخراج خون ۔
Depletion ind Adjective خاتمہ سخت کمی قدرتی وسائل کی کمی کا اندراج ۔
Depletion layer a region close to a junction in an inhomogeneous semi conductor in which positive and negative carriers have undergone recombination Phrase افراغ تہہ ، کسی نیم موصل کا وہ حصہ جس میں متحرک کیریرز کی کثافت اتنی کم ہو کہ وہ دہندہ اور وصول کنندہ کی مقرر بار کثافت کو بے تاثیر نہ کرسکے ۔
Depletion theory Adjective معاشیات کا وہ شعبہ جو قدرتی وسائل کے گھنٹے کی شرح کا جائزہ لیتا ہے ۔
Depletive Adjective مفرغ۔ فاصد۔ خالی کرنے والا۔ خُون نکالنے والا۔
Deplorabieness Noun افسوسناک حالت۔ تاسف انگیزی۔
Deplorability Noun افسوس ناک کیفیت ۔ شرم ناک کیفیت ۔
Deplorable افسوسناک ۔
Deplorably Adverb افسوسناک طور پر۔ شرمناک طور پر۔
Deploration Noun اظہار تاسف ۔ نوحہ خوانی ۔
Deplore ماتم کرنا ، برا بھلا کہنا ۔
Deplored Adjective مرحوم ۔ تاسف شدہ ۔
Deploredly Adverb متاسفانہ ۔ بطور اظہار تاسف ۔ اظہار غم کے ساتھ ۔
Deploredness Verb قابل تاسف ہونا ۔
Deplorer Noun متاسف ۔ نوحہ خواں ۔
Deploringly Adverb افسوس کرتے ہوۓ ۔ اِظہار افسوس کرتے ہوۓ ۔ ہمدردی سے دِلاسہ دیتے ہوۓ ۔
Deplorization Noun تفتطیف ربائی ۔ کسی جزباتی خیال کو کسی دوسرے مشابہ خیال سے دور کرنا
Deploy Verb میدان میں لڑائی کے لیے صف ، بندی کرنا ، صفیں قائم کرنا ۔
Deployed Verb ترتیب کیا ۔
Deployment صف بندی ، صف آرائی ۔
Deplumate Adjective پر ریز ۔ بے بال و پر ۔
Deplumation Noun پلکوں کا گرجانا
Deplume بے پروبال کرنا ، اکھڑنا ۔
Deplumed Verb بے پروبال کیا ، اکھڑا ۔