English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Depository fin Adjective امین امانت دار وہ شخص جسے کوئی چیز حفاظت کے لیے سونپی جائے ۔
Depository library Adjective وہ لائبریری جس میں کسی ملک کی سرکاری دستاویزات کا ریکارڈ جمع ہو ۔
Deposits unoganised Noun رسوب بولی
Deposti Phrase رسوب ، جماﺅ ، تلچھٹ ، اجتماع مادہ فاسدہ
Depot Noun فوجی گودام۔ ڈبو ریلوے اسٹیشن۔ مال خانہ۔ مخزن۔
Depot fatty Noun مخزن چربی
Depots dumping Noun مزبلہ ، جمع کرنے والی جگہ
Deppler echo Noun خون کے سرخ جسیموں کے بہاﺅ کا معائنہ کرنا
Deppot Phrase ڈپو ، مخزن ، گودام جہاں چیزیں جمع کر کے وہاں سے آگے ترسیل کی جاتی ہیں
Depravation Noun انحطاط ۔ زوال۔ بداخلاقی۔ بگاڑنے کا عمل۔ خراب ہونے کی حالت۔
Deprave Verb بد اخلاق کرنا۔ بدچلن بنانا۔ خراب تر کرنا۔ خوبیوں کو نقصان پہنچانا۔ بگاڑنا۔
Depraved بدکار ، فاجر ، فاسق ۔
Depravedly Adverb بد چلنی سے ۔ بد اخلاقی سے ۔
Depravedness Noun, Adjective بد چلنی ۔ بد اخلاقی کی حالت ۔
Depraver Noun مخرب اخلاق۔ اخلاق بگاڑنے والا۔
Depravity Noun بداخلاقی۔ بدکرداری۔ معصیّت۔ بدچلنی۔
Deprecate Verb ناپسندیدگی۔ ناخُوشی کا اظہار کرنا۔ کسی کے خلاف دلائل دینا۔
Deprecated Verb نا منظور کیا ۔
Deprecatingly Adverb اظہار ناپسندیدگی کرتے ہوۓ۔ بُرا بھلا کہتے ہوۓ۔
Deprecation نا پسندیدگی ۔
Deprecative Adjective پُر مُزمت ۔ شدید مُزمت سے ۔ اِنتہائی مُزمت کے ساتھ ۔
Deprecatory Adjective اظہار ناپسندیدگی کرنے والی بات سے متعلق۔ اظہار ناپسندیدگی سے متعلق۔
Depreciable Adjective قابل تخفیف قیمت۔ کم قدری سے اثر پذیر۔ قیمت میں کمی کے لائق۔
Depreciate Verb دام گرانا ، قیمت گھٹانا ، کم قدری کرنا ، دل سے اُتارنا ۔
Depreciate accts Verb کسی چیز کی قدر و قیمت گھٹانا فرسودہ ہونا ۔
Depreciated بے قدر ہوا ۔
Depreciatingly Adverb بطور مُزمت ۔ مُزمت کے طور پر ۔ ملامت کے طور پر ۔
Depreciation Noun ٹوٹ پھوٹ کی منہائی ، قیمت فرسودگی کی منہائی ، روپے کی قیمت میں کمی ۔
Depreciation account Noun حساب فرسودگی ۔
Depreciation account accts Adjective حساب فرسودگی ۔