English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Depose تخت سے اتارنا ۔
Deposed Verb حلف دے کر کسی کا بیان لیا ۔
Deposer Noun معزول کُنِندہ۔ شہادت دَہندہ۔
Deposit Verb تحویل میں دینا۔ جمع کروانا۔ امانت رکھنا۔
Deposit account جمع کھاتہ ۔ امانت کھاتہ ۔
Deposit balance Noun بقایا امانت ۔
Deposit bank Noun امانتی بینک ۔
Deposit banks مُشترک حصص بینک ۔
Deposit bill Noun امانتی ہنڈی ۔
Deposit call طلبی ۔ امانت جو طلب کرنے پر قابلِ واپسی ہو ۔
Deposit fixed میعادی امانت ۔ مدت معینہ کے لئے جمع شدہ رقم ۔
Deposit of title deeds دستاویز حقیقت کی امانتی تحویل (رہن نصفتی ) ۔
Deposit rate شرح امانت ۔
Deposit slip Noun ڈیپازٹ سلپ ۔ بینک میں رقم جمع کرانے کی پرچی ۔
Deposit station Noun کتاب خانے کی شاخ ۔
Deposit voucher Noun سند امانت ۔
Depositary Noun امانت دار۔ امین۔ تحویل دار۔ رکھوالا۔
Depositation Noun رسوب ۔ تہ نشین ۔ امانت ۔
Deposited Adjective تہ نشیں ۔
Deposited amount Noun جمع شدہ رقم ۔
Depositee Noun, Adjective امین ۔ امانت دار ۔ تحویل دار ۔
Depositer Noun رقم جمع کروانے والا
Deposition Noun تخت سے معزولی۔ عزل۔ خلع۔ امانت میں دینے کا عمل۔
Deposition of dew Noun تکوین شبنم ۔
Deposition of faith Noun ( رومن کیتھولک کلیسا ) ایمان نامہ ۔
Deposition of mortgage Noun تحویل رہنی ۔
Depositive Phrase رسولی
Depositor Noun رقم وغیرہ جمع کروانے والا۔ امانت رکھنے والا۔ ضمانت کے طور پر ادا کرنے والا۔
Depositor bkg Adjective امانت دہندہ ۔
Depository دارالامانت ۔ امانت گاہ ۔