English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Delivery tube | Noun | نکاسی نل ۔ |
| Delivery writ of | اجراء ۔ حکمنامہ حوالگی ۔ | |
| Delivery writ of | اجراء ۔ حکمنامہ حوالگی ۔ | |
| Dell | Noun | سرسبز وادی۔ ایک گہری قدرتی وادی۔ جس کے نشیب اکثر جنگلوں سے ڈھکے ہوتے ہیں۔ |
| Della cruscan | Noun, Adjective | فلورینس میں واقع زُبان کی چھان بین کی اکادمی سے مُتعلِّق جو اطالوی زُبان کی پاکیزگی پر نظر رکھتی ہے ۔ |
| Della crusea | Noun | اکادمی جو فلورینس میں سنہ ۱۵۸۲ء میں قائم ہوئی تھی ۔ اور جس کا مقصد اطالوی زبان کو خالص بنانا تھا ۔ |
| Delle | Noun | خون کے سرخ جسیمہ کے درمیان بے رنگ حصہ |
| Dellen | Noun | قرنیہ کے کناروں پر پرچ نما احتفار جو بالعموم کنپٹی کی طرف ہوتا ہے |
| Dellinger fade out | — | — |
| Delocalization | Noun | غیر مقامیّت کاری۔ |
| Delocalization the sharing of a single electron pair between more than two atoms the spreading out of electron density in a molecule over more than two atoms stabilizaes its electronic structure the sipleest covalent bonds are those in which an electron | Phrase | غیر ،مقامیت کاری ، ایک الیکٹرانی جوڑے کا ایک سے زائد ایٹموں میں اشتراک الیکٹران ڈینسٹی کا کسی مالیکیول میں دو سے زائد ایٹموں تک پھیلنا اس مالیکیول کی الیکٹرانی ساخت کو مظبوط کرتا ہے ایک سادہ ترین کوویلٹ بانڈ ہے جس میں ایک الیکٹرانی جوڑا دو ایٹموں کو باہم منسلک کرتا ہے جیسا کہ ڈائی اٹامک کلورین کے مالیکیول ci2 میں |
| Delocalize | Verb | غیر مقامی بنانا۔ مقامیّت سے آزاد کرنا۔ قید مقام سے آزاد کرنا۔ مناسب کے مقام سے ہٹانا۔ |
| Delocalized | Verb | غیر مقامی بنایا ۔ |
| Delomorphous | Adjective | ( قانون ) واضح الشکل ۔ |
| Delomorphousdeiphinium denuditium | Noun | جدوار ، نربسی |
| Delonix elata | Noun | سنکا سلا ، سنکا سورا |
| Delonix regia | Noun | گل مہر ، گولڈ مہر ، گل پری |
| Deloo | Noun | شمالی افریقہ کا آہو ۔ |
| Deloul | Noun | تیز رفتار اونٹ ۔ |
| Delouse | Verb | جوئیں مارنا۔ جووٴں سے نجات دلانا۔ |
| Delph | Noun | delf کی متبادل شکل ۔ |
| Delphenium | Noun | ڈلفے نیئم ۔ اس کو گل میمون یا جرجیر بھی کہتے ہیں ۔ اس میں ایک القلی والا مادہ (Delsoline) ہوتا ہے۔ اس کے جھوٹے پودے اور بیج زہریلے ہوتے ہیں ۔ |
| Delphian | Adjective | ڈلفی سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سا یا جیسا ۔ |
| Delphic | Adjective | ڈیلفیائی۔ غیبی۔ الہامی۔ مبہم۔ |
| Delphic oracle | Noun | ڈلفی کہانت ۔ |
| Delphical | Adjective | ڈلفی سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سا یا جیسا ۔ ( مجازاً ) مبہم ۔ گول گول ۔ |
| Delphie | Adjective | ڈلفی سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سے متعلق ۔ ڈلفی کی غیبی آواز سا یا جیسا ۔ ( مجازاً ) مبہم ۔ گول گول ۔ |
| Delphin | Adjective | لوئی چہار دہم کے بیٹے سے متعلق ۔ |
| Delphinate | Noun | روغن ڈلفین کا نمک ۔ |
| Delphinia | Noun | ایک قسم کی زہریلی القلی ۔ |