English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deliverer Noun نجات دَہِندہ۔ آزاد کرنے والا۔ تقسیم کُنِندہ۔ حوالہ کُنِندہ۔ سُپرد کُنِندہ۔
Delivering career Noun مال پہنچانے والی گاڑی ۔ سپردگی گاڑی ۔
Deliveror Noun آزاد کرنے والا ۔ چھڑانے والا ۔ سپرد کرنے والا ۔ حوالہ کرنے والا ۔ نجات دہندہ ۔ ڈاک تقسیم کرنے والا ۔ ڈاکیہ ۔
Delivery Adjective سپردگی حوالگی ڈاک یا اشیاء حوالے کرنے کا عمل ۔
Delivery book کتابچہ حوالگی ۔
Delivery boy Noun خوردہ فروشی کی دکان کا وہ ملازم جو گاہکوں کو چھوٹے چھوٹے سامان دیا کرتا ہے ۔
Delivery challan Noun چالان وصولی ۔
Delivery date تاریخ حوالگی ۔
Delivery desk Noun کتب خانے کی وہ میز جس پر کتابیں لی اور دی جاتی ہیں ۔
Delivery feigned Noun مصنوعی ولادت
Delivery forward حوالگی آئندہ ۔
Delivery forward حوالگی آئندہ ۔
Delivery hose adapter Noun, Adjective نکاسی کی وصلی ۔
Delivery in pursuance of sale حوالگی تحتِ نيلام ۔ نيلام کے تحت سپردگی ۔
Delivery man Noun خریداروں کو تھوک یا خوردہ مال پہنچانے والا ۔
Delivery note پرچہ حوالگی ۔
Delivery note com Adjective پرچہ حوالگی ۔
Delivery of a deed Noun, Adjective ( تاریخ ) حوالگی دستاویز ۔
Delivery of a will Noun, Adjective حوالگی وصیت نامہ ۔
Delivery of goods حوالگی مال ۔
Delivery of possession حوالگی قبضہ ۔
Delivery of property حوالگی جائیداد ۔
Delivery order حکمنامہ حوالگی ۔
Delivery order com Adjective حکم حوالگی ۔
Delivery pipe Noun نکاسی نل ۔
Delivery policy Noun ( تجارت ) سپردگی پالیسی ( بیمہ ) ۔
Delivery prompt مناسب حوالگی ۔ درُست حوالگی ۔
Delivery receipt Noun سپردگی رسید ۔
Delivery receipt com Adjective حوالگی کی رسید تاریخ حوالگی ۔
Delivery room Noun زچہ خانہ ۔ لایبریری کا کمرہ یا شعبہ جہاں سے کتابیں دی اور لی جاتی ہیں ۔