English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Delphinic Adjective روغن ڈلفین کا ( ترشہ ) ۔
Delphinine Adjective ڈلفین کا یا ڈلفین کی طرح ۔ ( حیوانات ) حوتیہ کا یا اس سے متعلق ۔
Delphinium Noun جنس جرجیر۔ کف نُما پتّے۔ گُل میمون۔
Delphinium ajacis Noun جر جیر بری ، ہالم ، گل میمون
Delphinium bronoinanum Noun مثک کستوری
Delphinium denudatum Noun جدوار ، نربسی
Delphinium vestitum Noun جوہی
Delphinium zelil Noun زریر ، گل بیل ، عافث
Delphinoid Noun, Adjective اِس حیوانی نوع سے مُتعلِق جِس میں بنت البحر ، سوسمار ، گاوٴ ماہی وغیرہ شامِل ہیں ۔
Delphinoidine Noun ایک بے شکل زہریلی القلی ۔
Delphinus Noun دلفین۔ بِنتُ البحر۔ شمالی آسمان میں نظر آنے والا ایک چھوٹا تارا منڈل۔
Delsartian Adjective دیلسارتی۔ جمالیاتی ورزش کے ایک نظام سے متعلق جسے فرانکوۓ دیلسارتے نے وضع کیا۔
Delt Verb زیادہ لاڈ سے خراب کر دینا ۔
Delta Adjective ( کیمیا ) چار یا زیادہ قریبی تعلق رکھنے والے عناصر میں سے ایک سے متعلق ۔ ( فلکیات ) چوتھے درجے کا چمک کے لحاظ سے ۔
Delta apex Noun ڈیلٹائی سرا ۔
Delta bar Noun ( جغرافیہ ) ڈیلٹائی بار ۔
Delta bifurcation Noun ( جغرافیہ ) ڈیلٹائی دو شاخہ ۔
Delta cortef
Delta cortelan
Delta deposits Noun ڈیلٹائی ذخائر ۔
Delta flats Noun ڈیلٹا سطح ۔
Delta iron Noun وہ لوہا جو ۱۴۰۰ سنٹی گریڈ اور نقطہ جوش کے درمیان ساکت رہتا ہے ۔
Delta iron an allotrope of iron stable between 1400c and its melting point iron carbon phase diagram Phrase ڈیلٹا آئرن ، خالص لوہے کی ایک بہروپی قسم جو ۱۴۰۰ س اور نقطہ پگھلاﺅ کے درمیان وجود رکھتی ہے ۔
Delta metal Noun ڈیلٹا دھات یعنی تانبے ۔ جستے اور لوھے کا مرکب ۔
Delta movement Verb حرکت ۔ بصری تجربہ ميں حرکت کا ادرک دوسرے مہيج کے سامنے آنے سے ہوتا ہے ۔
Delta plain Noun مسطح ڈیلٹائی میدان ۔
Delta radiation electrons produced when ionizing radiation interacts with matter Phrase ڈیلتا شعاعیں ، جب آئن بنانے والی شعاعیں مادی شے پر پڑتی ہیں تو الیکٹران خارج ہوتے ہیں ۔
Delta ray Noun ڈیلٹا شُعاع۔ مادّے میں سے کسی سریع الحرکت ذرّے۔
Delta rays Noun ڈیلٹا شُعاعیں ۔ الیکٹرون جو کِسی مادّے پر خارِج ہوتے ہیں ۔
Delta sand bar Noun ڈیلٹائی ریگ بار ۔