English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Delta scale a scale for measuring chemical shifts in nuclear magnetic resonance Phrase ڈیلٹا سکیل ، نیو کلیائی مقناطیسی گمک میں ہونے والی کیمیائی تبدیلیوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا سکیل ۔
Delta sight Noun ڈیلٹا مقام ۔
Delta type antenna Noun ( حیوانیات ) ڈیلٹا نما مماس ۔
Delta wave Noun ڈیلٹا لہر۔ گہری نیند میں موج دماغ۔
Deltacortone Phrase کورٹیسون سے حاصل شدہ لیکن اس کی خوراک کم دی جاتی ہے ۔ کیونکہ زیادہ موثر ہے ۔
Deltacortril Name پریڈ نیسیلون کا تجارتی نام ۔
Deltafication Noun ڈیلٹا بننا ۔
Deltaic Adjective دریائی ڈیلٹا کا۔ حامل۔ ڈیلٹائی۔ دہانہ نُما۔ مثلث نُما۔
Deltaic deposit Noun, Adjective ڈیلٹائی ذخیرہ ۔
Deltaic region Noun ڈیلٹائی خطہ ۔
Deltaic ridge Noun ڈیلٹائی چوٹی ۔
Deltaic structure Noun ڈیلٹاٹی ساخت ۔
Deltarium Noun ( صدف ) وہ مثلث نما جگہ جو بازوں پایاں کی تھوتھنی اور جوڑ کے درمیان ہوتی ہے ۔
Deltiod Noun, Adjective تَکون نُما ۔ مُثَلَّث نُما ۔ بازُو کا عُضلہ جو مَسکُولَر ٹیکہ لَگانے کے لیے موزُوں ہے
Deltiologist Noun پوسٹ کارڈوں کا جامع ۔ جمع شُدہ کارڈ ۔ جمع کیے گۓ کارڈوں کا ڈھیر ۔
Deltiology Noun پوسٹ کارڈ جمع کرنے کا مُشغلہ اور مُطالعہ ۔ کارڈ جمع کرنے کا شوق ۔ کارڈ جمع کرنے کی عادت ۔
Deltoid Adjective تکونیا ۔ مثلث نما ۔ تگوشی ۔ ( ہندسہ ) مثلثیہ ۔ تکونیا ۔ ( نباتیات و حیوانیات ) مثلثی ۔ لاوی گوشیہ ۔ ڈیلٹائی ۔ ڈیلٹا سا ۔ ڈیلٹا نما ۔
Deltoid delta Noun تکونی شکل یا عضلات
Deltoid eminence Noun فراز دالی
Deltoid leaf Noun تکونا پتّا ۔ برگ سہ گوش ۔
Deltoid muscae voltites Noun علاماتی عضلات
Deltoid muscle Noun عضلہ والیہ ۔ عضلہ شانہ ۔
Deltoidal Adjective عضلہ دالیہ سے متعلق۔
Delubrum Noun معبد ۔ مندر ۔ مکان ۔ مقدس ۔ ( کلیسا تعمیرات ) کلیسامع حوض ۔ حوض جس میں بپتسما کا پانی رہتا ہے ۔
Deludable Noun آسانی سے فریب میں آجانے والا ۔
Delude دھوکہ دینا ، سبز باغ دکھانا ۔
Deluded Verb دغا دیا ۔
Deluder Noun دھوکا باز۔ دغا باز۔ فریب کار۔
Deluge Verb ڈبونا ۔ غرق کرنا ۔ بھر مار کرنا ۔
Deluge of letters Noun ایک ہی وقت میں آۓ ہوۓ خطوط ۔