English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deliredu toucher Adverb جبر لمسی ۔ ايشاء کو چھونے پر لاشعوری طور پر مجبور ہو ۔
Deliriant Adjective ہذیان لانے والی ۔
Delirious Adjective ہذیانی۔ میتلاۓ ہذیان۔ دیوانہ۔ ہذبان کی حالت میں۔ ہذیان سے مخصوص۔
Delirious mania Noun جنون ہذیانی ۔
Deliriously Adverb ہذیائی طور پر۔ دیوانہ وار۔ بد حواسی سے۔ مضطربانہ۔
Deliriousness Noun ہذیانی کیفیت ۔ بد حواسی ۔ دیوانگی ۔
Delirium Noun ہذبان ۔ سراسیمگی ۔ وجد ۔ ذہنی ہِسوں کی کم و بیش عارضی بنظمی ۔ شدید بیماری کی حالت میں آپے سے باہِر ہو جانا ۔
Delirium tremens ہذیان خُمری۔ نشے کا ہذیان۔ رعشی بے ہوشی۔
Delist Verb فہرست سے خارج کرنا ۔
Delitescence Noun اِخفا۔ پوشیدگی۔ ستر۔
Delitescency Noun, Verb پنہانی ۔ پوشیدگی ۔ اخفا۔ ورم کا یکایک تحلیل ہو جانا ۔ اخفائے مرض ۔
Delitescent Adjective پوشیدہ۔ مُضمر۔ مخفی۔ چُھپا ہُوا۔
Deliuescent Noun, Adjective آب گیر ۔ انجزاب کے اہل اِس کے لیے سیال بن جاتا ہے
Deliver Verb حوالے کرنا۔ جنوانا۔ آزاد کرنا۔ تقسیم کرنا۔ سپُرد کرنا۔
Deliver a blow Verb کسی کو ضرب مارنا ۔
Deliver a speech Verb خطاب کرنا ۔
Deliver a summon تعمیل کرانا ۔
Deliver a verdict Verb سرکاری طور پر کسی کو رسمی فیصلہ سُنانا ۔
Deliver battle Verb سر میدان لڑنا ۔
Deliver the creatures of god to me i am the trusted messenger sent to youq 44 18
Deliver the good Verb کسی معاملے میں اپنی ذمہ داری کا حق ادا کرنا ۔
Deliver the goods وعدہ پورا کرنا ۔
Deliver to ڈاک تقسیم کرنا حوالے کرنا ۔
Deliver up Verb کسی دوسرے کو کوئی چیز دینا ۔
Deliverabele Adjective قابل حوالگی۔ قابلِ سپُردگی۔ قابل تقسیم۔ قابل پیدایش۔
Deliverable Adjective قابِل تقسیم وغیرہ ۔ تقسیم کرنے کے قابِل ۔ تقسیم کے قابِل ۔
Deliverance Noun آزادی۔ رہائی۔ نجات۔ چُھٹکارا۔ رہا کرنے کا عمل۔ کوئی اظہار۔
Delivered Verb حوالہ کیا ۔
Delivered price Noun حوالگی قیمت معہ کرایہ ۔ دست برداری قیمت ۔
Delivered price com Adjective قیمت جس میں خرچہ مال برداری وغیرہ شامل ہو ۔