English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Daisy | Noun | گُل مرواریدی۔ بابُونہ۔ ڈیزی۔ |
| Daisy chain | Noun | ڈیسی چین ۔ سلسلےمیں منسلک ڈیواسز کا سیٹ ۔ |
| Daisy chain | Noun | ڈیسی چین ۔ سلسلےمیں منسلک ڈیواسز کا سیٹ ۔ |
| Daisy cutter | Noun | گھوڑا ۔ جو قدم بہت کم اٹھائے ۔ کرکٹ گیند جو زمین پر لڑھکتی جائے ۔ عامیانہ ایک قسم کا بم ۔ |
| Daisy ox | Noun | گلداﺅدی |
| Daisy wheel | Noun | ڈیسی وہیل ۔ ایک پرنٹ ایلیمنٹ جو ایسے بنے ہوئے کرکٹرز کے سیٹ پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہر کریکٹر کے سیٹ پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہر کیریکٹر ایک علیحدہ بار پر لگا ہوتا ہے ، یہ سب درمیانی ہب سے شعائیں نکالتے ہیں ۔ |
| Daisy wheel printer | Noun | ڈیسی وہیل پرنٹر ۔ ایک پرنٹر جس میں ڈیسی وہیل کی قسم کا عنصر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Daisy wheel printer | Noun | ڈیسی وہیل پرنٹر ۔ ایک پرنٹر جس میں ڈیسی وہیل کی قسم کا عنصر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Daivia | Name | محبوب معشوق ۔ |
| Daiwan | Name | زمین و آسمان کی بیٹی ۔ |
| Daja vu | Noun | دزاوا۔ التباس۔ پہچانی دھوکا۔ |
| Dajan | Name | داجن ۔ ملی ہوئی بکری ۔ پانی کھینچنے والا ۔ |
| Dajia | Name | داجیہ ۔اندھیری رات ۔ |
| Dajjal | Name | (دجال ) جھوٹا ۔ کاذب ۔ سونا ۔ روایت ہے کہ قیامت کے قریب ایک جھوٹا شخص پیدا ہو گا اور مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق حضرت مسیح اُسے قتل کریں گے ۔ |
| Dajla | Name | دجلہ ۔ عراق کا ایک دریا ۔ |
| Dak | Noun | چٹھی رسانی یا بار برداری بذریعہ ڈاک ۔ ڈاک تقسیم کرنے کا عمل ۔ |
| Dakai | Name | دکائی : شیطان کا نام ۔ |
| Daker hen | — | — |
| Dakerdaikerdakir | — | — |
| Dakhbash | Name | دخبش : بہت بڑے پیٹ والا آدمی ۔ |
| Dakheel | Name | دخیل : جو کسی کام میں دخل دے ، ولی دوست ۔ |
| Dakhla | Name | دخلہ ۔ قطرہ ۔ |
| Daki | Name | ڈکی : حملہ ۔ بلہ ۔ دھاوا ۔ پورس ۔ |
| Dakin solution | دیکن کا محلول ۔ سوڈیم ہائپوکلورائیٹ کا محلول جس میں0.5 فیصد کلورین ہوتی ہے اور بورک ایسڈ کے ساتھ نیوٹرلائز کیا جاتا ہے ۔ زخموں کے لیے اینٹی سپٹک کا کام دیتا ہے ۔ | |
| Dakins solution | — | — |
| Dakota | Noun | ڈکوٹا۔ شمالی امریکا کے میدانوں میں آباد ریڈ انڈینوں کا ایک قبیلہ۔ |
| Daktoor | Name | دکتور : ڈاکٹر ۔ماہرِ طب ۔ |
| Dal | Noun | دال ۔ مُخلتف پھلیوں کے بیج ۔ برصغیر کی ایک عام غزا ۔ |
| Dal is a standing dish with us | Phrase | ہمارے ہاں دال ہر روز پکتی ہے |
| Dal segno | Adverb | نِشان زدہ مقام سے دہراتے ہوۓ ۔ |