dakin solution – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دیکن کا محلول ۔ سوڈیم ہائپوکلورائیٹ کا محلول جس میں0.5 فیصد کلورین ہوتی ہے اور بورک ایسڈ کے ساتھ نیوٹرلائز کیا جاتا ہے ۔ زخموں کے لیے اینٹی سپٹک کا کام دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu