English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dalai dalae or delli lama
Dalai lama Noun دلائی لاما تبتی بُدھ مت روحانی پیشوا نیز فرماں روا ۔
Dalair Name دلیر ۔ بہادر ۔
Dalalat Name دلالت : رہنمائی ۔ ہدایت ۔ پیشوائی ۔
Dalam Name دلام ۔ سیاہی سیاہ چیز ۔
Dalawar Name دلاور : نڈر ۔ چالاک ۔ بے خوف ۔
Dalayed graft Noun جلد کو کاٹ کر دوبارہ اسی جگہ لگا دینا
Dalbergia Noun سندن ، سنن
Dalbergia sissoo Noun ٹاہلی ، سیو ، شیشم
Daldergia latifolia Noun تاریکی ، ظلمت
Dale وادی ۔
Dale land
Dale lander man
Daleel Name دلیل ۔ راہ نما ۔
Daleet Name دلیط: بادشاہوں اور امیروں کی محفل سے نکالا گیا آدمی۔
Dalesman Noun وادی میں رہنے والا۔ خاص طور پر شمالی انگلستان میں۔
Daleth Noun عبرانی زبان کا چوتھا حرف ۔
Dalia Name دالیہ ۔ خوبصورت پھول ۔
Daliss Name دالص ۔ ہموار زمین بہت پھسلنے والا
Daliya Name دالیہ ۔ خوبصورت پھول ۔
Dall sheep Noun مارخور۔ جنگلی مینڈھا۔ جنگلی بھیڑ۔
Dallal Name دلال ۔ غمزدہ ناز ۔
Dalle Noun پتھر ۔ سنگ مرمر یا مٹی کی سِل فرش پر لگانے کے لئے ۔
Dalles Noun دریا کے تنگ حصّے میں چپٹی چٹانی تہ پر تیزی سے بہنے والے پانی کے دھارے۔
Dalliance Adjective ناز نخرے ۔ ٹال مٹول ۔
Dallied Verb وقت نکالا ۔
Dallier Noun بچگانہ باتیں۔ ٹال مٹول کرنے والا۔ حرکتیں کرنے والا۔
Dallis grass Noun جنوبی امریکا کی چراگاہوں میں اگائی جانے والی سدابہار گھاس۔
Dallop Noun روزمرہ ۔ کھانے کی چیزوں وغیرہ کا مجموعہ ۔
Dally Verb وقت نکالنا ۔