English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daiena Name دائنہ ۔ قرضہ دینے والی ۔
Daies Name دائس ۔ مہربان ۔
Daieya Name داعیہ ۔ دعویٰ کرنے والی ۔
Dail Noun جمہوریہ آئرستان کا ایوان زیریں ۔
Dail eireann Noun دال آیریان۔ انرستانی پارلیمان کا ایوان زیریں۔
Dail waiter Noun یومیہ اجرت پر کام کرنے والا ہوٹل کا ملازم ۔
Dailiness Noun روزانگی۔ روزبروزگی۔
Daily Verb یونہی دیر لگانا ۔
Daily allowance Noun یومیہ بھتا ۔
Daily bead Noun ایک قدرتی منظر جو آفتاب کی کلی کسوف کے وقت مشاہدے میں آتا ہے اور جس میں آفتاب کی مکمل تاریکی کے شروع اور آخر میں اس کا تنگ کنارہ درخشاں نقطوں کا ایک مجموعہ نظر آتا ہے جو منکوں کی لڑی سے مشابہ ہے ۔
Daily bread Noun روزی ۔
Daily counter payment book Noun تجارت ۔ یومیہ کاونٹر ادائگی کا حساب ۔
Daily counter receipts book Noun تجارت ۔ یومیہ کاونٹر وصولی کا حساب ۔
Daily dose Noun یومیہ خوراک
Daily double Noun ایک مجموعی شرط جس میں شرط لگانے والا جیتنے کی کوشش کرتا ہے۔
Daily earning Noun یومیہ آمدنی ۔
Daily graph
Daily hours Noun روزانہ اوقات کار ۔ اوقات کار یومیہ ۔
Daily paid labour
Daily pay Noun یومیہ تنخواہ ۔
Daily publication Noun نشریات یومیہ ۔
Daily task Noun یومیہ کام کار ۔
Daily wages یومیہ اجرت ۔
Daily wants Noun یومیہ ضرورتیں ۔
Daim Noun چکارا ۔ ایک قسم کا ہرن ۔
Daima Name دائمہ ۔ ہمیشہ رہنے والی ۔
Daiman Name دعمان ۔ سیاہ رنگ ۔
Daimio Noun جاپانی جاگیر دار ۔ مشروط الخدمت جاگیر دار سردار ۔ امیر ۔
Daimon Noun جِن۔ بھوت۔ دیو۔
Daimonic Adjective خلقی جوش و جزبے سے متعلق ۔