English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dally with Verb کسی چیز کے متعلق سوچنا ۔
Dalmane Noun فلورا زیپام کا تجارتی نام ۔
Dalmatian Adjective ڈلماشی۔ ڈلماشیا کے باشندوں سے متعلق۔
Dalmatic Noun ایک کلیسائی چوغہ۔
Dalmation Noun, Adjective دالماسیا کا ۔ دالماسیا کا باشندہ ۔
Dalmation coast Noun جغرافیہ ۔ دالمیسی ساحل ۔
Dalmation dog Noun گلدار کُتا۔ بڑے قد کا چھوٹے بالوں والا۔
Daloyet Noun مسلح محافط ۔
Dalsegno Adverb موسیقار کو اس مقام پر لوٹنے کی ہدایت جہاں سے تکرار کا آغاز ہوتا ہے۔
Dalt Noun لے پالک بچہ ۔
Dalton ڈالٹن جوہری کمیت (اٹامک ماس) کی اکائی کا متبادل نام ۔
Dalton law of partial pressurethe total pressure of a mixture of ideals gas modelwhich therefore do not react is equal to the sum of the pressures each gas would exert if it alone occupied the whole vessel
Dalton s atomic theory
Dalton s law of partial pressure
Daltonian Noun جان ڈالٹن یا اس کے نظریہ جوہر سے متعلق ۔ رنگ کور آدمی ۔
Daltonism Verb ڑالٹسنيت ۔ رنگندھاپن خصوصی طور پر سرخ رنگ کوری ۔
Daltons atomic theory
Daltons law of partial pressures
Daluh Name دلوح : بہت پانی والا بادل ۔
Dam Verb ڈیم تعمیر کرنا ۔
Dam brod board
Dam indus Adjective بند پشتہ کسی مائع کے بہائو میں رکاوٹ ڈالنے والی دیوار ۔
Dam plate Noun بھٹی کے پیندے کے اگلے پتھر کی تختی ۔
Dam up Verb دریا یا ندی کے بہاﺅ میں رکاوٹ ڈالنا ۔ بند ۔
Dama Noun ہرن کی ایک جنس جس میں چکارا شامل ہے ۔
Damaan Name دمعان : لبریز پیالا ۔ میح سے بھرپور پیمانہ ۔
Damades compensatory
Damage Verb توڑنا ۔
Damage actual نقصان حقیقی ۔ ضرر واقعی ۔
Damage actual نقصان حقیقی ۔ ضرر واقعی ۔