English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daimyo Noun جاپانی جاگیردار۔
Dain Noun بدبو ۔ حقارت ۔
Daina Name دائنہ ۔ قرضہ دینے والی ۔
Dainteth Adjective لطیف ۔ نفیس ۔ عمدہ ۔ اعلا۔ تحفہ ۔ لذیذ ۔ خوشگوار ۔ مزے دار ۔ حسین ۔ خوب صورت ۔ نازک ۔ صاف ستھرا ۔ صفائی پسند ۔ نفاست پسند ۔ نازک مذاج ۔ حد سے زیادہ نفیس مزاج ۔ تانا شاہ ۔ عشرت پسند ۔
Daintify Verb لطیف بنانا ۔
Daintily Adverb نفاست سے۔ نزاکت سے۔
Daintiness نفاست پسندی ۔
Dainty نفیس ، نازک ، لذیذ ۔
Dainty dogs may eat dirty puddings Phrase نفاست پسندی ظاہری زیادہ ہوتی ہے
Daiquiri Noun خمری ملغوبہ۔ رم۔ لیموں کے رس اور شکر کے آمیزے سے تیار کردہ۔
Dairi Noun میکاڈو ۔ میکاڈو کا محل ۔
Dairi sama
Dairy Noun دودھ کی دکان ، مکھن ، ملائی اور پنیر بنانے کا کار خانہ ، دودھ کے کار خانے کی گائیں ۔
Dairy cattle Noun گاۓ جنھیں دودھ کے کاروبار کے لیے پالا جاتا ہے۔
Dairy dchool Noun اسکول جس میں شیر کاری سکھائی جاتی ہے ۔
Dairy farm Noun ڈیری فارم۔ دُودھ گھر۔ شِیر خانہ۔
Dairy farmer Noun شِیر خانہ دار۔ شِیر ساز۔ ایسے مزرعہ میں کام کرنے والا۔
Dairy farmer Noun شِیر خانہ دار۔ شِیر ساز۔ ایسے مزرعہ میں کام کرنے والا۔
Dairy farming Noun شِیر خانہ داری۔ شِیر سازی۔ ایسے مزرعہ میں کام۔
Dairy husbandry Noun انتظام شیر کاری ۔
Dairy industry Noun صنعت شیر کاری ۔
Dairy produce پیداوار شیر کانہ ۔
Dairy woman Noun شیر خانہ کی منتظمہ ۔
Dairy woman Noun شیر خانہ کی منتظمہ ۔
Dairying Noun شِیر خانہ کا کاروبار۔
Dairymaid Noun شِیر خانے میں کام کرنے والی کارکُن۔ دودھ دوہنے والی۔
Dairyman Noun شِیر خانے کا مالک۔ منتظم۔
Dais Phrase چبوترہ ، ڈائس ۔
Daisa Name داعصہ ۔ عزت میں مقابلہ کرنے والی ۔
Daisied Adjective گُلِ مروا رید سے آراستہ یا بھرا ہوا ۔