English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dafer Verb لیت و لعل کرنا ، ملتوی کرنا ، تاخیر کرنا ، ٹالنا ، دیر کرنا ۔
Daff Verb ٹال مٹول کرنا۔ کھیل کود کرنا۔ کھیلنا۔
Daffodil Noun آبی نرگس ، نرگس کے قسم کا ایک پُھول ۔
Daffodillydeffadilly
Daffodils Adjective ڈیفوڈلز ۔ آبی نرگس ۔ زرد نرگس ۔ موسم بہار کے پھول ۔ یک فلقی ۔ اس گنٹھی دار پودے کے پتے لمبے اور اسطوانی ہوتے ہوتے ہیں ۔ پھول لمبے بگل نما زرد رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Daffy Adjective احمق۔ بے وقوف۔ ضعیف العقل۔
Daffy down dillydaffa
Dafiq Name دافق ۔ کودنے والا ۔ اچھلنے والا پانی
Dafran Name دفران : ایک سدا بہار درخت ۔
Daft پاگل ۔
Daftlike Adjective احمق ۔ بیوقوف ۔ احمقانہ ۔
Daftly Adverb سادگی سے۔ باوٴلے پن سے۔
Daftness Noun خبط پن۔ سادگی۔
Dafwa Name دفوع : بہت دھکیلنے والا ۔
Dag Verb کسی کپڑے کے کنارے کو کاٹنا اس طرح کہ اس میں دندانے پڑ جائیں ۔ میلا کرنا ۔ کیچڑ سے لت پت کرنا ۔ بھیڑوں کے جمے اور الجھے ہوئے اون کو کاٹنا ۔
Dag lock
Dagesh Noun عبرانی حرف میں ایک نقطہ ۔
Dagga Noun گانجا جو نشے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ جِنس زہرۃ الاست کا کوئی پودا جو اِسی طرح اِستعمال ہو ۔
Dagger Noun حوالہ دینے کا نشان ، پیش قبض ، کٹار ، چُھری ، خنجر ۔
Daggle Verb گیلی زمین پر گھسٹینا ۔
Daggle tail
Daggle tailed
Daggled Verb گیلی زمین پر گھسٹیا ۔
Dagh Name داغ : نشان دھبا ۔
Dagmatic theology (دینیات) اعتقادی دینیات ۔ دینیات اذعانی ۔ جو کتاب مقدس کی تعلیم اور کلیسا کے احکام پر مبنی ہو ۔
Dago Noun بدیسی آدمی خصوصاً اسپینی ۔ پُرتگالی یا اطالوی ۔
Dagoba Noun بُدھ ممالک خصوصاً سری لنکا۔ اسٹوپا۔
Dagon Noun قدیم فلسطینیوں کا قومی دیوتا ۔ جس کا سر سینہ اور بازو آدمی کے ہوتے ہیں اور جسم مچھلی کا ۔ بت ۔
Dagote Noun روغن برش
Daguerreotype Noun داگرے عکاسی۔ داگرے ٹائپ۔ فوٹوگرافی کا ابتدائی طریق عمل۔