daily bead – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قدرتی منظر جو آفتاب کی کلی کسوف کے وقت مشاہدے میں آتا ہے اور جس میں آفتاب کی مکمل تاریکی کے شروع اور آخر میں اس کا تنگ کنارہ درخشاں نقطوں کا ایک مجموعہ نظر آتا ہے جو منکوں کی لڑی سے مشابہ ہے ۔

🔹 Roman Urdu