English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Daguerreotyper Noun داگرے عکاسی کرنے والا۔ داگرے ٹائپ کار۔
Daguerreotypic Adjective ڈیگر و عکاسی سے متعلق ۔
Daguerreotypy Noun داگرے عکاسی۔
Daguerrotype Noun فوٹو گرافی کا ابتدائی طریق عمل ۔
Dah Noun تار برقی۔ ریڈیو کے کوڈ میں مستعمل ڈیش۔
Dah Noun تار برقی۔ ریڈیو کے کوڈ میں مستعمل ڈیش۔
Dahabeah Noun ذبیہ۔ دریاۓ نیل میں مسافروں کی آمدورفت کے لیے سنہری رنگ کی کشتی۔
Dahabeeyah Noun دریائے نیل کی بادبانی کشتی ۔ ذہبیہ ۔
Daheem Name داہیم ۔ ایرانی شاہوں کا تاج ۔
Dahi Name داھی : شیر ، درندہ ، تیز فہم ۔
Dahil Name ڈاھِل : مردِ سر گشتہ ، حیران پریشان ۔
Dahila Noun گل کوکب۔ ڈالیا۔ رنگا رنگ نمایشی پھول۔
Dahim Name دہیم : شاہی تاج ، شہنشاہِ ایران کا تاج ۔
Dahlia Noun جِنس ڈیلیا کا کوئی مخلوط پودا ۔ اصلاً میکسیکو سے ۔ جِے اِس کے رنگا رنگ اکہرے یا دہرے پھولوں کے لیے اُگاتے ہیں ۔
Dahliae Adjective ڈاہلیا ۔ ڈاہلیا ۔ گل کوکب ۔ نلکی نما جڑوں والا باغیچوں کا پودا ۔ دو فلقی اور مرکب پھولوں والا پودا ہے ۔ تقریبا ہر رنگ میں شوخ چمکدار پھول کھلتے ہیں ۔
Dahlin Noun ڈالیا کے بصلوں سے نکلنے والا انولین ۔
Dahoon Noun سدا بہار درخت۔ سدا بہار جھاڑی گُل۔
Dahranpar Name دھرنے والا ۔
Daiancing contact Noun اوپر نیچے کے دانتوں کا ایک دوسرے کے اوپر درخت بیٹھنا دو دانتوں کا بالکل صیح حالت میں پورا پورا ایک دوسرے کے اوپر بیٹھنا
Daias Name دائص ۔ حاصل کرنے والا ۔
Daib Name خوش مزاج آدمی ۔ مسخرہ
Daiches felt very happy at the week end
Daiches his sister and brother would get a few pence pocket money a week from their parents
Daiches liked for their freedom freedom from what
Daiches longed for a tricycle and later for a bicycle
Daid Name داعد ۔ طلب کیا ہوا ۔ مانگا ہوا ۔ دعا گو
Daie Name داعی ۔ رسول کریم کا لقب ۔
Daiel Name دائل ۔ سکون و اطمینان ۔
Daiem Name دائم ۔ ہمیشہ ۔
Daiema Name دائمہ ۔ ابدی ہمیشہ ۔