carbohybrate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن پر مشتمل نامیاتی مرکب جو پودوں میں فوٹو سینتھیسس کے ذریعے تیار ہوتاہے ۔ یہ مرکبات ٹوٹنے پر حرارت پیدا کرتے ہیں ۔ ان میں نشاستے ، شکر اور سیلولوز شامل ہیں ۔ انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے : ۱۔ مانو سیکرائڈز ۲۔ ڈائی سیکرائڈز ۳۔ پولی سیکرائڈز

🔹 Roman Urdu