English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carabidae Adjective کیرا بیڈا ۔ کرابس بھونرے ۔ لیچ ۱۸۱۵ ۱۸۱۷ زمینی بھونروں کا خاندان بیضوی چپٹے اور کسی حد تک چوڑے حشرات ٹانگیں اچھلنے اور دوڑنے میں مدد دیتی ہیں ۔
Carabine Noun ایک قسم کی بندوق ۔ قرابین ۔
Carabineer carabinier
Carabinero Noun اسپین کے پولیس دستے کا سپاہی ۔
Carabiniere Noun اطالوی پولیس کا سِپاہی ۔ ایک سِپاہی جو اطالوی پولیس کا ہو ۔
Caraboid Adjective بڑے گوشت خوار بھونرے کے مثل یا اس سے متعلق ۔
Caracal Noun ایک قِسم کا بِن بلاوٴ یا سیاہ گوش جو شُمالی افریقہ اور جنوب مغرِبی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔
Caracara Noun امريکی کَرگَس ۔ عُقابی نَسَل پَرِندَہ ۔
Carack Noun ہَسپانوی يا پُرتَگالی بَڑا اور مُسَلَح تِجارتی بحری جَہاز ۔
Caracol Noun کاوہ ۔ گھوم گھماوٴ سیڑھی ۔ پیچاں سیڑھی ۔
Caracole Noun زينَہ ہيجان ۔ چَکَردار زينَہ ۔
Caracoler Noun کاوہ چلانے والا ۔
Caracore Noun جزائر فلپائن میں استعمال ہونے والا ایک قسم کا برتن ۔
Caracter Adjective کردار ۔ سيرت ۔ فرد کی عادات ، جزبات اور خيلات جو عام طور پر مستقل ہوتے ہيں ۔
Caracul Noun رُوسی بھيڑ کی سُمُور کے طَور پَر تَيار کی گَئی کھال ۔
Caracus infectosia Noun ماجو (پھل)
Carafe Noun مینا ، قرابہ ، شیشے کی صراحی ۔
Caralluma edulis Noun کونگ
Caralluma tuberculate Noun پمنی ، نارمٹ ، چارونگلی ، پامانک ، پامانگی ، پناگی
Carambola Noun جنوب مشرِقی ایشیا کا ایک چھوٹا درخت جِس میں زرد دھاری دار پھل لگتے ہیں ۔
Carambole کيرم بول ۔ کمرکھ ۔
Caramel کرامل ۔ پیچیدہ کمپوزیشن کا ایک بھورا مادہ جو شکر کو گرم کرنے پر بنتا ہے ۔
Caramel sugar شر اب میں رنگ د ینے کے لئے جلی ہو ئی شکر ۔ سو ختہ شکر ۔
Caramelization Noun شَکَر جَلانے کا عمَل ۔
Caramelize Verb, Interjection جَلی ہُوئی شَکَل ميں بَدَلنا ۔
Carangid Noun کرانگو ۔ اِسی نام و جِنس کی مَچھلی ۔
Caranx Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Carap Noun تیل جو ایک قسم کے درخت کے بیج سے نکلتا ہے ۔
Carapace Noun کھپرا ۔ کِسی جانور کا سخت باہِری خول ۔
Carapace carapax بیرونی خول ۔