English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cobwebby Adjective مکڑ جال سا ۔ عنکبوتی ۔ مکڑی کے جالوں سے بھرا ہوا ۔
Cobwebs and antiquity Noun پرانا کاٹھ کباڑ ۔
Cobwebs of antiquity Noun, Adjective پرانا کاٹھ کباڑ ۔
Cobwebs of the law Adjective قانونی پھندے ۔
Coc Abbreviation کمبائنڈ اورل کونٹر اسیپٹو کا مخفف ۔
Coca Noun کوکا ۔ ایک جھاڑی ۔ ایسی جھاڑی جِس کے خُشک پتّے جو چباۓ جاتے ہیں اور ہیجان خیز ہوتے ہیں ۔
Coca cola
Cocaigne Noun بے فکروں کی دنیا ۔
Cocain کوکین ۔ ایک نَشہ آوَر دَوا ۔ کوکا کے پَتّوں سے حاصَل ہونے والی دَوا ۔ دَماغ کے لیے مُضِر ہے
Cocaine Noun ایک دوا جو کوکو کے پودے سے حاصِل ہوتی ہے اور تجربہ گاہوں میں بھی تیار کی جا سکتی ہے ۔
Cocaine c7 h21 o4
Cocainisation Noun کوکین سے سن کرنا ۔ بے حسی ۔
Cocainism Noun کوکین کا عادی ہونے کی وجہ سے دماغی اور جسمانی نقصانات ۔
Cocainismn Noun کوکینیت ۔ کوکین کے زیادہ اِستَعمال سے جِسَم و ذہَن کا مُتاثَر ہونا ۔ کوکین کی شَدید طَلب ۔ جَنُون کی حَد تَک طَلب
Cocainist Noun کو کین خور
Cocainization Noun کوکین کا اثر ۔ بے حسی ۔
Cocainize Verb کوکین سے علاج کرنا۔ متاثر کرنا۔ بے حس کرنا۔
Cocainomania Noun جنون کو کین
Coccagee Noun ایک قسم کا سیب جس سے شراب بنتی ہے ۔ اس سیب کی شراب ۔
Coccal Noun نبقی ، نبقی نما ، کرم دانہ نما
Cocceian Adjective جان کو کسیس کے اس عقیدے سے متعلق کہ حضرت مسیح کی زندگی اور اس کے واقعات کی پیش گوئی عہد عتیق میں موجود ہے ۔
Cocci Noun کُروے۔
Cocci pl coccus
Coccid Noun نبیقہ۔ کھیرے دار کیڑے۔ انگور کی بیل میں لگنے والے کیڑے۔
Coccidae Adjective کوکسیڈا ۔ نبقی بھونرے ۔ جنسی اعتبار سے دو شکلے ہوتے ہیں ۔ مادہ چپٹی اور لمبوتری بیضوی ہوتے ہیں ۔ کچھ مادہ بھونروں کی ٹانگیں ہوتی ہیں اور کچھ کی نہیں ہوتیں ۔ جلد ہموار اور مومی ہوتی ہے ۔ نر کے عموما پر ہوتے ہیں جبکہ منہ کے حصے محض نشان کی طرح ۔ کچھ انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔
Coccidiodal granuloma Noun دمچی کی جلد میں رسولی
Coccidioidomycosis Noun مرض نبقہ۔ بخار اور پھیپھڑوں کی بیماری۔
Coccidiosis Noun نُبیقہ زدگی ۔ آنتوں میں کیڑے پیدا ہونے والی بیماری ۔ پرِندوں اور دُودھ پِلانے والے جانوروں کی انتڑیوں کی بیماری ۔
Coccidium Noun نُبیقہ۔ نبقہ دان۔ نُخر حوبنی کا انفرادی جسم۔
Coccin Noun سرخ رنگ کے کپڑے یا دوسرے حشریات سے حاصل کیا ہوا ایک کیمیاوی نائٹروجن عنصر ۔