English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cobbled جوتے کی مرمت کی ۔
Cobbler کوبلر ۔ چماز ۔
Cobbler fish Noun جزائر غرب الہند میں پائی جانے والی مچھلی ۔
Cobbler had been making shoe since tuesday Phrase موچی منگل سے جوتا تیار کر رہا تھا
Cobblers punch
Cobblers wax
Cobbles Noun گول پتھر سے مشابہ کوئلے کے بڑے بڑے ڈھیلے۔
Cobblestone Noun گول پتھر۔
Cobby Adjective صحت مند ۔ ہٹا کٹا ۔ پھر تیلا ۔
Cobcoal Noun کوئلے کے گول بڑے ڈھیلے۔
Cobdenism Noun آزاد تجارت ۔ بین الاقوامی تعاون ۔ امن و امان کی حمایت کا عقیدہ ۔
Cobdenite Noun کوبڈین کے سیاسی اور اقتصادی اصول کا حامی ۔
Cobelligerent Noun شریک جنگ ۔
Cobia Noun کوبیا۔ جاپان میں پاۓ جانے والی مچھلی۔
Coble Noun چِپٹے پیندے کی ماہی گیری کی کشتی ۔ مچھلیاں پکڑنے کے لیے کام آنے والی کشتی ۔
Cobnut Noun شجر قندق۔ ریٹھا۔ ہیزل کا درخت۔
Cobol Noun کوبال کا من بزنس ا ور ینٹڈ لینگوئج کا مخفف الفاظ سے بھر پور انگریزی کی طرح کی مرتب زبان ہے جس میںخصوصامین فریم پرچلنے والے بزنس ایپلیکیشنز ۔ استعمال ہوتی ہے ۔
Cobol acronym for common business oriented language a high level computer language widely used in commercial applications Phrase کوبول ، یہ ()کا مخفف ہے یہ اعلٰی درجہ کی کمپیوٹر لینگوئج ہے جو بکثرت تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔
Cobow Noun برمودہ کا ایک پرندہ جو اب تقریباً ناپید ہے ۔
Cobra Noun کالا ناگ ، پھنیر سانپ ۔
Cobra de capello
Cobra flower Noun نگابھگا ۔
Cobra king Adjective کنگ کوبرا ۔ کوبرا سانپوں کی سب سے بڑی نوع ۔ یہ سانپ ۵ میٹر تک لمبے ہو سکتے ہیں ۔ پھن پر بیضوی نشان ہوتا ہے ۔ اپنی نوع کے چھوٹے کوبرا سانپوں کو بھی نگل لیتے ہیں ۔ جنوب مشرقی ایشیا اور پورے برصغیر میں پایا جاتا ہے ۔
Coburg Noun سوتی یا ریشمی بٹے ہوۓ دھاگوں کا بنا ہوا ایک کپڑا جس سے عورتوں کا لباس بنتا ہے ۔
Cobwbbed Adjective ناپائیدار۔ کمزور۔ مہین۔
Cobweb مکڑی کا جالا دھوکہ ۔
Cobweb chart Noun کاب وب خاکہ ۔
Cobweb theory Noun کاب وب نظریہ ۔
Cobwebbed Adjective تار عنکبوت سے ڈھکا ہوا ۔ جالی سے ڈھکا ہوا ۔
Cobwebbery Noun ایچ پیچ ۔ ہیر پھیر ۔