coccidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوکسیڈا ۔ نبقی بھونرے ۔ جنسی اعتبار سے دو شکلے ہوتے ہیں ۔ مادہ چپٹی اور لمبوتری بیضوی ہوتے ہیں ۔ کچھ مادہ بھونروں کی ٹانگیں ہوتی ہیں اور کچھ کی نہیں ہوتیں ۔ جلد ہموار اور مومی ہوتی ہے ۔ نر کے عموما پر ہوتے ہیں جبکہ منہ کے حصے محض نشان کی طرح ۔ کچھ انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu