English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coccinia glauca Noun گاﺅ زبان ، لسان الثور
Coccinia grandis Noun کنروری ، کبار ہنری ، کنررو
Coccinia macranthera Noun گاﺅ زبان ، الثور
Coccinnellidae Adjective کوکسی نیلیڈا ۔ قرمزی بھونرے ۔ چھوٹے بیضوی یا گول بھونروں کا خاندان ۔ ان کا سر سینے کے اگلے حصہ میں چھپا ہوتا ہے ۔
Cocco Noun کوکو ۔ کوکو کا سفوف ۔
Coccoid Adjective نبقہ نما ۔ گول جراثیم سے مشابہ ۔ چھوٹا نامی جسم ۔
Coccolite Noun ایک طرح کا دانہ دار پائروکسین جس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے ۔
Coccolith Noun وہ مہین گول یا بیضاوی نامیاتی اجرام جو گہرے سمندر میں پاۓ جاتے ہیں اور جو کائی اور صدف البحر کی ذات کے ہوتے ہیں ۔
Coccosphere Noun کوکو لتھ کا مجموعہ ۔
Coccosteid Noun ایک قسم کی زرہ پوش مچھلی جو اب نا پید ہے ۔
Coccule Noun انگوری میوے کی ایک قسم ۔
Cocculiferous Adjective انگوری میوہ پیدا کرنے والا ۔
Cocculus cordifolius Noun گلنچہ ، کلو ، گلوئے ، گک بیل ، کلور کا ٹھی
Cocculus hirsutus Noun فرید بوٹی ، چھریٹا ، جھتی کی بیل ، بڑی منڑی ،گل منڑی ، آب حیات
Cocculus indicus Noun ایک قسم کی بیل جس کا پھل زہریلا ہوتا ہے ۔
Cocculus laurifolius Noun تفارا
Cocculus leaeba Noun خسریٹا کی بیل ، الڑبلڑ
Cocculus villosus Noun فریربوٹی ، چھریٹا ، جمتی کی بیل ، بڑی ،منڑی ، گل منڑی ، آب حیات
Coccus Noun نَبقہ نُما ۔ گول جرثومہ ۔ کرم دانے ۔ کوئی گول یا بیضوی جرثومہ ۔ نبقہ ۔
Coccus one of a number of species of spherical bacteria members of the genus staphylococcus cause respiratory infections boils and some forms of food poisioning in humans Phrase کاکس ، چھوٹا اور گول جرثومہ کاکس کہلاتا ہے ، کوکسائی کا واحد جب وہ علیحدہ ہوں تو انہیں جنس مائیکرو کاکس میں رکھا جاتا ے اگر جوڑے ہوں تو ڈپلوکاکس اگر زنجیر بنائیں سٹریپٹو کاکس اگر اکٹھے ہوں تو جنس سٹیفاعوکاکس ہوگا ۔
Coccy
Coccyalgia Noun, Adjective دُمچی کی ہدی کا درد ۔
Coccydinia Noun دُمچی کی ہَڈّی یَعنی ریڑھ کی آخری ہَڈّی میں دَرد محسُوس ہونا
Coccydnia Phrase درد عصعص : دمچی کی ہڈی یا کاکسکس کا اپریشن کے ذریعے خاتمہ ۔
Coccydynia Greek دُمچی کی ہَڈّی یا کاکسَس کا بَذَریعہ آپریشَن خاتمہ
Coccygea foveola Noun دمچی کا چھوٹا گڑھا
Coccygeal Adjective عُصعُصی ۔ ڈِھڈی دار ۔ ذَنبی ۔ دُم گزا ۔
Coccygeal body Noun دمچی کا جسم
Coccygeal fissure Noun دمچی کا ناسور
Coccygeal gland Noun دمچی کے شریانی گچھا والے غدود