English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cob loaf Noun گول سر والی روٹی ۔
Cob nut
Cob swan
Cobadex Noun ہائڈرو کورٹیسون پر مشتمل کریم جسے جلد جذب نہیں کرتی ۔
Cobal تجارتی مسائل حل کرنے کے لئے صحیح اور واضح سمت معلوم کرنے کے لئے کمپیوٹر کا پروگرام ۔
Cobalamin Noun وٹامن بی ۱۲ گروپ کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔
Cobalt Noun کوبالٹ ۔ ایک مَعدنی عنصَر جو قَلیل مِقدار میں لازمی ہے
Cobalt 60 Noun کوبالٹ کا وزنی تابکار آئی سوٹوپ۔ جس کا کمیتی نمبر ۶۰ ہے۔
Cobalt bloom
Cobalt blue Noun لاجورد۔ گہرا نیلا رنگ۔ ایلومینا کا مرکّب۔
Cobalt co
Cobalt co
Cobalt glance Noun چاندی کی طرح سفید رنگ کی ایک دھات جس میں کوبالٹ شامل رہتا ہے ۔
Cobalt vitriol Noun کوبالٹ کا اساسی سلفیٹ ۔ کوبالٹ سلفیٹ ۔
Cobalti Noun واصلہ بمعنی کوبالٹ ۔
Cobaltic Adjective ایسے مرکبات جن میں سہ گرفتہ کوبالٹ موجود ہو ۔
Cobaltic cocl2
Cobaltic cocl3
Cobaltiferous Adjective کوبالٹ زا ۔
Cobaltio Adjective کوبالٹ کا ۔ کوبالٹی ۔
Cobaltite Noun کوبالٹ سلفارسینائڈ جو کوبالٹائن بھی کہلاتی ہے۔
Cobaltite coass کو بالٹائٹ ۔ کو بالٹ کا ایک معدنی مادہ ۔
Cobalto Noun واصلہ بمعنی کوبالٹ کا ۔
Cobaltous Adjective کوبالٹی ۔ کوبالٹس ۔ کوبالٹ سا ۔
Cobaltous cocl2
Cobber Noun ساتھی ، رفیق ۔ دوست ۔
Cobble جوتے کی مرمت کرنا ۔
Cobble stone Noun سنگ صاف ۔ پن پتھر ۔ کوئلے کے ڈلے ۔ پانی سے ترشا ہوا پتھر ۔ گول پتھر ۔
Cobble stone Noun سنگ صاف ۔ پن پتھر ۔ کوئلے کے ڈلے ۔ پانی سے ترشا ہوا پتھر ۔ گول پتھر ۔
Cobble together Verb کسی چیز کو جلدی سے بنانا یا جوڑنا ۔