English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coccygeal plexus Noun دمچی کے اعصاب کا جال
Coccygean Adjective دم گزائی ۔
Coccygectomy Noun دُمچی کی ہَڈّی کا دَرد ۔ عصعص یا کاکسی ڈینا ۔ سَرجَری کے ذَریعے دُمچی کی ہَڈّی کو نِکال دَینا
Coccygodynia Noun دمچی کی ہڑی اور اس کے نواح میں درد
Coccygodyunia Noun دمچی کی ہڈی اور اس کے نواح میں داد
Coccygotomy Noun دمچی کو شگاف لگانا
Coccyodynia تکونیہ ہڈی کا ورم فیل پا ۔
Coccyx Noun دُمچی کی ہڈی ۔ عُصعص ۔ دُم گزا ۔ اِنسانی ریڑھ کی ہڈی کا نِچلا مُثلث نُما سِرا ۔
Cochatoo Noun بڑی کلغی والا طوطا ، کاکا توا ۔
Cochilididae Adjective کوچیلی ڈیڈا ۔ درمیانے سائز کے پتنگوں پر مشتمل پروانے اور تیتریوں کا خاندان ۔ مضبوط جسم کے ساتھ پر بھاری بھرکم اور جتے دار ہوتے ہیں ۔ جھانجنے یعنی ان کالاروا ٹانگوں کے ابھار کے بغیر اور زہریلے کانٹے رکھتا ہے ۔ زیادہ تر انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔ مثلا کیسٹر سلگ ۔ مینگو سلگ اور کافی سلگ وغیرہ ۔
Cochin Noun ایک ایشیائی مُرغا جِس کی ٹانگوں پر بھی پَر ہوتے ہیں ۔ ایسی نسل کے مُرغے جِس کی ٹانگوں پر پر ہوتے ہیں ۔
Cochin china Noun کوچین چین کی مرغیوں کی نسل۔ کوچین سے درآمد کی ہوئی مرغیوں کی نسل۔
Cochin china Noun کوچین چین کی مرغیوں کی نسل۔ کوچین سے درآمد کی ہوئی مرغیوں کی نسل۔
Cochineal کوکی نیل قرمز ۔قدرتی سرخ رنگ جوکوکس کیکٹی کو خشک کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Cochineal fig Noun ناگ پھنی کا پودا ۔
Cochlaria armorica Noun سہابجنا ، مونگا ، سوہانجنا ، سینجن
Cochlea Noun حلزونہ ۔ کن گھونگا ۔ صدف گوش ۔ کان کا صدفہ نُما سوراخ ۔
Cochleae aquae Noun چمچہ نما مصیف مصیف حلزونی
Cochleae fenestra Noun بل دار کھڑکی
Cochleae hamulus Noun حلزونی آنکڑہ
Cochlean Adjective قوقلیہ سے متعلق ۔ کان کے پیچ در پیچ جوف سے متعلق ۔
Cochlear Adjective صدفی ۔
Cochlear area Noun چمچہ نما حصہ کا رقبہ
Cochlear canalicular Noun چمچہ نما چھوٹی نالیاں (کنپٹی پر)
Cochlear canaliculus Noun قنالچہ چمچہ نما ، قنالچہ حلزونی
Cochleare Noun چمچہ یا چمچہ بھر ۔
Cochleariform Adjective چمچہ کی شکل کا ۔ بشکل چمچہ ۔
Cochleate Adjective چکردار۔ پیچ در پیچ۔
Cochleography elctro Noun آٹھویں دماغی عصب کی بذریعہ برقی قوت صحت کا اندازہ لگانا
Cochleotopic Noun کان کے راستے اور دماغ کا کان سے متعلقہ حصہ یا چمچہ نما حصہ