cobol – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوبال کا من بزنس ا ور ینٹڈ لینگوئج کا مخفف الفاظ سے بھر پور انگریزی کی طرح کی مرتب زبان ہے جس میںخصوصامین فریم پرچلنے والے بزنس ایپلیکیشنز ۔ استعمال ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر کی زبان جس میں انگریزی کے عام الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ کاروباری اِستعمال کے لیے کمپیوٹر کی اِختراع کردہ مخصوص زُبان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر کوبول کمپیوٹر کی زبان جس میں انگریزی کے عام الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ایسی زبان خصوصا اعداد و شمار اور حقائق کے بڑے فائلوں مسلوں کے مطالعہ و تنقیح کے لیے کارآمد ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu