English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coated تہ چڑھا ۔
Coated enteric Noun ملفوف آنت ،آنت جس پر غلاف چڑھا ہو
Coated tongue Noun زبان پر مختلف اقسام کی میل کی تہیں چڑھی ہونا
Coatee Noun بے دامن کوٹ ۔ چھوٹا کوٹ ۔
Coati Adjective کوٹی ۔ کف چال چلنے والا اور گوشت خور ممالیہ ۔ ناسوانوع ۔ جنوبی اور وسطی امریکہ کے جنگلات میں پایا جاتا ہے ۔
Coating Noun کوٹ کا کپڑا ، لیپ ، رنگ یا روغن کی تہہ ۔
Coating cloth کوٹ کا کپڑا ۔
Coating gelatin Noun جیلاٹن کا پرت چڑھانا
Coatless Adjective بغیر کوٹ کا ۔ بغیر چھلکے کا ۔
Coattail Noun کوٹ کا پچھلا حصہ ۔
Coattails Noun شام کے وقت پہننے کے کوٹ کا دامن
Coauthor Noun شریک مصنف۔ جو مصنف کے ساتھ مل کر کتاب لکھے۔
Coax پیار سے خوشامند سے منانا ۔
Coax thing out of person Verb کسی شخص سے کوئی چیز پھسلا کر لے لینا ۔
Coaxal Adjective ہم محور ۔
Coaxal circles Noun ہم محور دائرے ۔
Coaxal parabola Noun ہم محور مکافی ۔ ہم محور پیرا بولا ۔
Coaxal planes Noun ہم محور مستوی ۔
Coaxal triangles Noun ہم محور مثلث ۔ ہم محور تکون ۔
Coaxed پیار سے خوشامند سے منایا ۔
Coaxer Noun بُھسلانے والا ۔ ورغلانے والا ۔ خوشامدی ۔ دم باز ۔
Coaxial Adjective مشترک محور رکھنے والے ۔ ہم محور ۔ ہم محوری ۔ ایک دُھرے پر واقع ۔
Coaxial cable Noun ہم محوری تار۔ محجوز کیبل۔
Coaxial cableconcentric tube feedrer
Coaxial cablen Noun کو ایگزل کیبل ایک گول لچکدار دو کنڈ کٹروں ولی کیبل جو اندر سے باہر کی طرف ایک تانبے کی تار حفاظتی انسو لیشن کی ایک تہ ایک دھات کی بنی ہوئی جالی کی سلیو او ر ایک بیرونی حفاظتی ڈھال یا پی وی سی کی جیکٹ یا آگ سے محفوظ کسی میٹریل پر مشتمل ہو تی ہے ۔
Coaxially Adverb ہم محوری سے۔
Coaxingly Adverb خوشامدانہ ۔ بہلاوے سے ۔ فریب سے ۔
Cob مکئی کا بھٹہ یا سٹہ ۔
Cob coal
Cob iron