English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coapt Verb جوڑنا۔ چپکانا۔ پیوستہ کرنا۔
Coaptation ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا ملاپ ۔
Coarb Noun کلیسائی جانشین ۔ آئرستانی راہبوں کا ایک سلسلہ ۔
Coarctate Adjective مِلا کر دبایا ہوا۔ بھینچا ہوا۔ سُکڑا ہوا۔
Coarctation Noun تَقابَل ۔ سُکڑاو ۔ تَنگی ۔ کِسی کینال یا رَگ پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے
Coarse کھردرا خراب ۔
Coarse estimate Noun موٹا تخمینہ ۔
Coarse fare
Coarse fibred
Coarse fish
Coarse grained
Coarse tremor Adjective شدید لرزش ۔
Coarse wool
Coarsely Adverb گھٹیا پن سے۔ بے تمیزی سے۔ اکھڑ پن سے۔
Coarsen کھردرے ہونا ۔
Coarsened کھردرے ہوا ۔
Coarseness Noun کھردرا پن ۔ کر ختگی ۔ سختی ۔ گھٹیا پن ۔ فحاشی ۔
Coarsish Adjective گھٹیا سا ۔ سخت سا ۔ کرخت سا ۔
Coarticulate Verb جوڑنے کے لئے متصل کرنا ۔
Coarticulation Noun اتصال ۔ اتحاد ۔ ہم نطقی ۔
Coartotomy Noun ضیق شگافی ، تنگی کو کات کردور پھینکنا
Coas دلاسا دینا ۔
Coast گھٹیا بات کرنا ۔
Coast cocket Noun سامان کو ساحل کے کنارے نقل و حمل کرانے کا پروانہ ۔
Coast erysipelas Noun ساحلی سرخباد
Coast guard Noun ساحلی بان دستہ۔ محافظ ساحل۔ ساحلی دستہ۔
Coast guards ساحلی پولیس جس کا کام چوری چھپے مال لانا یا لے جانے کو روکنا ہے ۔
Coast is clear Adjective میدان صاف ہے ۔
Coast line Noun ساحل کے کنارے کی زمین ۔ ساحلی حصّہ ۔ ساحلی خط ۔
Coast rat Noun افریقہ کا ایک چوہے جیسا چوپایہ ۔