coal tar – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کول تار ۔ کول گیس کا ایک بائی پراڈکٹ ، گاڑھا سیاہ رنگ کا چکنا سیال اس کی کشید سے بہترین ، ٹالوین ، زائیلین فینول اور نفلین انتھراسین جیسے اہم مرکبات حاصل ہوتے ہیں ۔ یہ کشید آکسیجن کی عدم موجودگی میں کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تار کول ۔ کولتار ۔ کالا ۔ گاڑھا اور چپچپا ۔ رقیق مادہ جو روشنی دینے والی گیس کی طرح رال دار کوئلے کو اونچے درجہ حرارت پر کشید کرنے سے بنتا ہے ۔ جس کی کئی قسم کے رنگ اور ترکیبی مرکبات و مصنوعات حاصل کی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کول تار ۔ کول گیس کا ایک بائی پراڈکٹ گاڑھا سیاہ رنگ کا چکنا سیال اس کی کشید سے بہترین ٹالوین زائیلین فینول اور نفلین انتھراسین جیسے اہم مرکبات حاصل ہوتے ہیں یہ کشیدآکسیجن کی عدم موجودگی میں کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu