English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Camel hair Noun اونٹ کے بالوں کا بنا ہوا مو قلم ۔
Camel insect Noun جھینگر کی قسم کا ایک کیڑا جس کی چھاتی زرا چوڑی ہوتی ہے ۔
Camel kneed Adjective سخت گھٹنوں والا ۔
Camel s food tree Noun کوریال خیروال
Camel s hay Noun گور گیاہ
Camel thorn Noun چپچپے رس والا پودا ۔
Camel tree Noun ببول ۔
Camel yarn Noun انگورہ کے بکرے کی اون کا تاگا ۔
Cameleer شتربان اونٹ سوار ۔
Camelia Noun ايک جاپانی چائے کی طَرَح کا پودا ۔
Cameline Adjective اونٹ یا اونٹوں سے متعلق ۔
Camelish Adjective ضدی ۔ ہٹی ۔ اونٹ کی مانند ۔
Camelishness Noun ضدی پن ۔ ہٹ ۔ ضد ۔
Camellia Noun مشرقی ایشیا میں پائی جانے والی جِنس کی ایک جھاڑی جِس کے پتّے چمکدار اور پھول شوخ رنگ کے ہوتے ہیں ۔
Camellia theiffera Noun چائے
Camelopard Noun زَرّافَہ ۔ شُتَر گاو ۔ سِتاروں کا شُمالی جھُرمَٹ ۔
Camelopardel Noun خاندانی نقابت کی ڈھال کا ایک نشان جس کی شکل زرافہ کی اور جس کے سینگ پہاڑی بکرے جیسے ہوتے ہیں ۔
Camelry Noun شُتر سوار فوجی ۔ ایسا فوجی جو شُتر مُرغ پر بیٹھے ۔
Camels grunt اُونٹ بڑبڑاتے ہیں ۔
Camels hair camel hair
Camembert Noun ایک طرح کا نرم ، چِکنا پنیر جِس کا ذائقہ اور بو تیز ہوتی ہے ۔
Camembert cheese Noun نارمَن پَنير ۔
Camenes Noun منطق کی ایک شکل یاد کرانے کے لیے ۔
Cameo Noun پَتھَر پَر اُبھَرواں نَقش ۔ نَگينے پَر اُبھری ہُوئی کُندَہ کاری ۔
Camera Noun کھلی عدالت میں نہیں بلکہ بند کمرے میں ۔
Camera lucida Noun روشَن عکسالَہ ۔
Camera man Noun عکس کار ۔ کيمرے سے فوٹو کھينچنے والا ۔
Camera obscura Noun تاريک عکسالَہ ۔ کالا ڈِبّہ ۔
Camera pl camerae camerea Noun کیمرہ ( لاطینی ) ڈبہ یا بند خانہ
Camera ready Adjective کیمرہ ریڈی ۔ پبلشنگ میں اس مرحلہ کا یا اس پر مشتمل ایک ایسا ڈاکیومنٹ جس میں فنِ طباعت کے تمام ضروری عناصر اور گرافکس موجود ہوں اور جو پرنٹنگ سروس کے لیے موزوں طور پر تیار ہے ۔