English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Camorra Noun تيبلَز کی ايک خُفِيَہ جَماعت جو بليک ميل اور ڈاکَہ زَنی کے لِيے مَشہُور تھی مَگَر بعد ميں ايک طاقَتوَر سَياسی صُورَت اِختِيار کَر گَئی ۔
Camorrism Noun تراج ۔ بد امنی ۔ لا قانونیت ۔
Camorrist Noun بدمعاشوں کی خفیہ جماعت کا ایک رکن ۔
Camose Adjective روئیں دار ۔ بال دار ۔ سموری ۔
Camouflage Noun تبدیلی ہیت ۔ تبدیلی ماہیت ۔ مسخ کرنا ۔
Camouflager camoufleur
Camp Noun خیمہ ۔ کیمپ ۔ تمبو ۔ عارضی پناہ گاہ ۔
Camp bed Noun ایک قسم کا پلنگ جو تہ ہو جاتا ہے اور اسے اُٹھا کر لے جانا آسان ہوتا ہے ۔
Camp bells theorem
Camp chair Noun سفری کرسی ۔
Camp colour Noun خیموں کی نشان دہی کے لیے جھنڈا ۔ خیامی جھنڈا ۔ پڑاوٴ جھنڈا ۔
Camp commandant Noun کیمپ کمانڈنٹ ۔
Camp cot Noun سفری کھاٹ ۔
Camp fever Noun ٹائیفائڈ ۔ وبائی بخار جو خیمہ گاہ میں پھیل جاۓ خصوصاً ٹائی فائیڈ وغیرہ ۔
Camp fighting Noun لڑ کر مقدمے کا فیصلہ ۔
Camp fire Noun کيمپ ميں تاپنے يا کھانا پَکانے کے لِيے آگ ۔
Camp fire girl Noun کيمپ فائر گَرلز اِنکارپوريشَن کی رُکَن لَڑکی ۔
Camp follower Noun پيروکار ۔
Camp furniture Noun سفری فرنیچر ۔ تپائی ۔
Camp meeting Noun مَجلَسِ خيمَہ گاہ ۔
Camp meeting Noun مَجلَسِ خيمَہ گاہ ۔
Camp meidell inequality Noun کیمپ میڈل نا مساوات ۔
Camp officer Noun کیمپ آفیسر ۔
Camp out Verb گھر سے باہر رہنا یا سونا خصوصاً کیمپ میں ۔
Camp robber Noun ایک بھورا شمالی امریکہ کا پرندہ جو دیدہ دلیری سے کھانے پینے کی اشیاء اُٹھا کر بھاگ جاتا ہے ۔
Camp school Verb دیہی مطالعات کے لیے دیہاتی علاقے میں خیمہ میں سکول چلانا ۔
Camp shot
Camp stool Noun ہلکی اور تہ ہو جانے والی کرسی یا نشت جس کی پشت نہیں ہوتی ۔ ٹھپ اسٹول ۔
Camp up Verb جان بوجھ کر مزاحیہ اور غیر فطری انداز اختیار کرنا ۔
Campagna Noun اٹلی میں دریاۓ ٹیبر کے جنوب میں مشرق کا میدان کمپانیا ۔