camera ready – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمرہ ریڈی ۔ پبلشنگ میں اس مرحلہ کا یا اس پر مشتمل ایک ایسا ڈاکیومنٹ جس میں فنِ طباعت کے تمام ضروری عناصر اور گرافکس موجود ہوں اور جو پرنٹنگ سروس کے لیے موزوں طور پر تیار ہے ۔

🔹 Roman Urdu