English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Calypso Noun جَزائر غَربُ الہِند ميں رائج موسيقی کی ايک قِسَم ۔
Calypt Noun جُز ترکیبی بمعنی پوشیدہ ۔ ڈھکا ہوا ۔
Calyptra Noun بُرقَعہ ۔ پھُول ٹوپی ۔
Calyptrate Adjective کلاہ نما غلاف والا ۔ برقعہ دار ۔
Calyptriform Adjective برقعہ نما ۔ کلاہ نما غلاف کی شکل ۔
Calyptrogen Noun پودے کے سب سے نئے ریشہ دار منقسم کا باہری حصہ ۔ ٹوپ زا ۔
Calyx Noun پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔
Cam Adjective, Adverb کچ ۔ مڑا تڑا ۔ کج رو ۔
Cam wood
Camaieu Noun مصوری کا طریقہ جس میں ایک رنگ استعمال کرتے ہیں ۔
Camail Noun حلقہ دار زرہ کا وہ حصہ جو گردن اور بازووں کی حفاظت کرے ۔
Camailed Adjective اس قسم کا لباس پہنے ہوۓ ۔
Camaldolite Noun اس مذہبی سلسلہ کا رکن ۔
Camara Noun ایک سخت اور مضبوط لکڑی ۔
Camaraderie Noun ساتھی پَن ۔ دوستانَہ ساتھ ۔
Camarilla Noun نَجی اور شايد خُفِيَہ مَشيروں اور صَلاح کاروں کی جَماعت ۔ مَنڈلی ۔
Camas Noun ایک سوسن نما پودا جس کی گٹھلی کو امریکی انڈین غذا کے طور پر کھاتے ہیں ۔
Camass camas
Cambellpur railway station
Cambells act
Camber Noun کسی اوپری سطح کا محدب ۔ جیسے عرشہ جہاز یا شہتیر کا محدب ۔
Camber beam
Camber ship
Cambered محدب بنایا ۔
Camberwell beauty Adjective کیمبر ویل بیوٹی ۔ حسینہ کیمبرویل ۔ ایک تتلی کی عرفیت ۔
Cambi resin Noun ڈیکا مالی
Cambial Adjective تجارتی صرافہ سے متعلق ۔
Cambiale jus Latin Law تجارتی مبادلہ ۔ تجارتی لین دین ۔ تجارتی کاروبار کرنا ۔
Cambiform Adjective برساپرت کی شکل کا یا مانند ۔ نوزا شکل ۔
Cambio Noun ہنڈی ۔ صرافہ ۔