English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cambism Noun صرافہ کا کاروبار ۔ نظریہ مبادلہ ۔
Cambist Latin Law بدل ۔ لین دین ۔ کسی چیز کو لے کر پھر دے دینا ۔
Cambist com Adjective ہنڈی کا بیوباری مہاجن صراف رسالہ یا دستی کتاب جس میں مختلف ملکوں کا زر رائج الوقت کرنسی اوزان پیمانے وغیرہ اور اُن کے متبادل درج ہوتے ہیں ۔
Cambistry Noun ہنڈی کا کاروبار ۔ صرافہ کا کاروبار ۔ زرمبادلہ کا کاروبار ۔
Cambium Latin Law رقوم کا لین دین ۔ ایسا کاروبار جس میں رقم کا لین دین کیا جائے ۔
Cambodian Adjective کَمبوڈِيا کا باشِندَہ يا زُبان۔
Camboose Noun لَکَڑہاروں کے کَوارٹَر يا جھونپَڑِياں ۔
Cambrel Noun لکڑی یا لوہے کا کانٹا جس سے قصاب جانوروں کو ذبح کے بعد کھال اتارنے کے لیے لٹکاتے ہیں ۔
Cambresine Noun کیمیرے کا باریک کتان ۔
Cambrian Adjective ویلس سے متعلق ۔ عہد اول کے چٹان کے متعلق ۔
Cambric کیمرک ۔
Cambric tea Noun کيمبرائی چائے ۔ گَرَم پانی ۔
Cambridge blue Noun, Adjective مدّھم نیلا رنگ ۔ ہلکا نیلا رنگ ۔ ایسا نیلا رنگ جو گہرا نہ ہو ۔
Cambridge cockpit Noun ہَوائی جَہاز کا نَقلی کاک پَٹ ۔
Cambridge equation Noun کیمرج مساوات ۔
Cambridge school Noun کیمرج اسکول ۔
Camcolit Noun لیتھیم کاربونیٹ کا تجارتی نام ۔
Camcorder Noun تصویر اور آواز ایک ساتھ ریکارڈ کرنے والا کیمرہ ۔ ڈیجیٹل کیمرہ ۔ ایسا کیمرہ جو تصویر اور آواز دونوں کو محفوظ کر سکے ۔
Came آیا ۔
Came new drugs made by nature and at last discovered by man
Camel Noun اُونٹ ۔ شُتَر ۔
Camel back Noun غُلاف بَندی ۔کوہان پُشت ۔
Camel bird Noun شتر مرغ ۔
Camel brown Noun چارا جو بنسی میں لگاتے ہیں ۔
Camel cade Noun اونٹ سواروں کی ایک قطار ۔
Camel cart
Camel dom Noun اونٹوں کا علاقہ ۔
Camel driver
Camel engine Noun شترہ ۔
Camel gut Noun اونٹ کا خشک رودا جو آلات موسیقی کے بنانے میں کام آتا ہے ۔